تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنازِیر" کے متعقلہ نتائج

خَنازِیر

خنزیر، سُوّر

خَنازِیرِیِّہ

درخت کی ایک قسم جس کے بیج میں دو دالیں ہوتی ہیں

خَنازِیری

خنازیر سے نسبت رکھنے والا ، خنازیر کی بیماری میں مبتلا ، وہ شخص جس میں خنازیر کی بیماری کے جراثیم پائے جائیں

خَنازِیرِ بَطَنی

انتڑیوں کی دق

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنازِیر کے معانیدیکھیے

خَنازِیر

KHanaaziirख़नाज़ीर

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: خِنْزِیر

موضوعات: جانور

خَنازِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خنزیر، سُوّر
  • ایک مرض میں ایک قسم کے چھوٹے چھوٹے اورام یا ابھار عموماً نرم گوشت میں بالخصوص گردن اور بغل میں ظاہر ہوتے ہیں یہ رسولیوں کی مانند ہوتے ہیں، چونکہ اس کے مریض کی گردن کافی پھول جاتی اس لیے اسے خنزیر کہتے ہیں، کنٹھ مالا، ریش خوک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHanaaziir

Noun, Masculine, Plural

  • pigs, swine
  • scrofula, glandular swellings or ulcers in the neck

ख़नाज़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से सुअर
  • गले का एक रोग, कंठमाला

خَنازِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

خنازیر اول مفتوح، یائے معروف، ’’خنزیر‘‘ کی جمع اورگلے کی ایک بیماری کا نام جسے ’’کنٹھ مالا‘‘ بھی کہتے ہیں۔ دیکھئے، ’’خنزیر‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنازِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنازِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone