تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ" کے متعقلہ نتائج

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

دائِرَۂ کَبِیرَہ

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

اَجْنِحَۂ کَبِیْرَہ

(طب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونوں بڑے بازہ

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

جُرْمِ کَبِیرَہ

رک : جرم سن٘گین.

گُناہِ کَبِیرَہ

بڑا جرم، بہت بڑا گناہ، شریعت کی رو سے ایسا فعل جس کے ارتکاب پر حد مقرر ہو یا اس کے بارے میں وعید ہویا دلیل قطعی کے ساتھ اس کے ارتکاب سے منع کیا گیا ہو یا ایسا فعل جو دین کی ہتک حرمت کا موجب ہو

مَعاصِیِ کَبِیرَہ

بڑے گناہ، گناہ کبیرہ (معاصی صغیرہ کے مقابل)

جَرائِمِ کَبِیرَہ

رک : جرائم سنْگین.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ کے معانیدیکھیے

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

KHaliyyaat-e-kabiiraख़लिय्यात-ए-कबीरा

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

Urdu meaning of KHaliyyaat-e-kabiira

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) ba.Dii jasmaat ke tibbii navaatii Khalyaat hamal ke chauthe mahiine jan॒iin men, taba navaatii Khalyaat kii banaavaT shuruu ho jaatii hai lekin ek kaabil-e-Gaur muddat in kii jasaamat javaanii ke zamaane ke tibbii Khalyaat kii nisbat zyaadaa hotii hai un ke Khalyaat kabiir kahaa jaataa hai

English meaning of KHaliyyaat-e-kabiira

Noun, Masculine, Compound Word

  • (Biology) macrocytes, red blood cells that are larger than normal

ख़लिय्यात-ए-कबीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) मैक्रोसाइटोसि, लाल रक्त कोशिकाएं जो सामान्य से बड़े होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

دائِرَۂ کَبِیرَہ

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

اَجْنِحَۂ کَبِیْرَہ

(طب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونوں بڑے بازہ

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

جُرْمِ کَبِیرَہ

رک : جرم سن٘گین.

گُناہِ کَبِیرَہ

بڑا جرم، بہت بڑا گناہ، شریعت کی رو سے ایسا فعل جس کے ارتکاب پر حد مقرر ہو یا اس کے بارے میں وعید ہویا دلیل قطعی کے ساتھ اس کے ارتکاب سے منع کیا گیا ہو یا ایسا فعل جو دین کی ہتک حرمت کا موجب ہو

مَعاصِیِ کَبِیرَہ

بڑے گناہ، گناہ کبیرہ (معاصی صغیرہ کے مقابل)

جَرائِمِ کَبِیرَہ

رک : جرائم سنْگین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone