تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِش کے معانیدیکھیے
خَلِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چبھن، کھٹک
- رنج، فکر، الجھن، پریشانی
- خصومت، بغض، کینہ، رنجش
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا
دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
English meaning of KHalish
Noun, Feminine
- pricking, pain
- unease, dissatisfaction, worry, scare
- care, solicitude, anxiety
- putting a stop to, interruption
- apprehension, suspicion, misgiving
ख़लिश के हिंदी अर्थ
خَلِش کے مترادفات
خَلِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلِش)
خَلِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔