تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَہ" کے متعقلہ نتائج

خَلَہ

چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَہ کے معانیدیکھیے

خَلَہ

KHalaख़ला

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

خَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو
  • چپو، بانس جس سے کشتی چلاتے ہیں، پتوار
  • کوئی تیز چیز جس سے سوراخ کریں سوئی، آر، سوا
  • کوئی چیز جو آہستہ آہستہ رفع ہو، تجارتی تحریر جس پر حاکم کے دستخط ہوں
  • فضول گفتگو

Urdu meaning of KHala

  • Roman
  • Urdu

  • chubhan, dard, dard baaaz vaqt pahluu ya jo.Do.n me.n bakalKhat mahsuus ho, riyaa jis kii vajah se anta.Diyo.n me.n dard ho
  • chappuu, baans jis se kashtii chalaate hain, patvaar
  • ko.ii tez chiiz jis se suuraaKh kare.n so.ii, aar, sivaa
  • ko.ii chiiz jo aahista aahista rafaa ho, tijaaratii tahriir jis par haakim ke dastKhat huu.n
  • fuzuul guftagu

English meaning of KHala

Noun, Masculine

  • acute pain due to gas in bowels
  • any sharp piercing thing (as a needle or awl)
  • anything that passes away by degrees or slowly, written document signed by an authorized official (confirming any mercantile transaction, etc.)
  • bargepole, oar
  • sudden pain in joints or sides
  • trifles, idle talk, silly discourse

ख़ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुभन, पीड़ा, पीड़ा जो कभी-कभी बग़ल अथवा जोड़ों में अचानक अनुभूत हो, अपान वायु जिसके कारण अंतड़ियों में पीड़ा हो
  • चप्पू, बाँस जिससे नाव चलाते हैं, पतवार
  • कोई तेज़ वस्तु जिससे छेद करें सूई , सुआ
  • कोई वस्तु जो धीरे-धीरे समाप्त हो , व्यापारिक लेख जिस पर शासक के हस्ताक्षर हों
  • निरर्थक बातचीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلَہ

چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone