تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْع" کے متعقلہ نتائج

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَل جَن

خلہ جان .

خَلْ فَلْ

ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹا

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

کَھل اُپاڑْنی

کھل اوپاڑ (رک) کی تانیث.

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کَھل بِنَولَہ

بنولے کی کھلی ، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کَھل اُوپاڑ

کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا

کھل اچیڑ

کھال ادھیڑنے والا

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلَنْج

ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کَھل بَل پَڑْنا

بھگڈر مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی ہونا.

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْع کے معانیدیکھیے

خَلْع

KHal'ख़ल'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب عروض

اشتقاق: خَلَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَلْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری
  • اتارنا (کپڑے، موزے، جوتے وغیرہ)
  • عہدے یا منصب وغیرہ سے معزول کرنے یا ہونے کا عمل نیز کیفیت، معزولی، معطلی
  • ایک مقام سے ہٹا کر دوسرے مقام میں منتقل کرنے کا عمل
  • (طب) کسی عضو کا جوڑ سے اترنا یا نکل جانا (بالخصوص ہڈی)
  • (طب) فالج معہ لقوہ، نیز وہ فالج جو نصف بدن پر مع نصف چہرہ کے گرے
  • (عروض) یہ اجتماع خبن و قطع ہے اور عروض و ضرب کے واسطے مخصوص ہے جس رکن آخر کی ابتدا میں ایک سبب خفیف ہو یا دو سبب خفیف اور اسکے بعد وتد مجموع ہو تو اسوقت یوں سمجھو کہ سبب خفیف کے ساکن کو یا پہلے سبب خفیف کے ساکن کو گرا دینا پھر وتد مجموع کا ساکن گرا کر ماقبل ساکن مذکورہ مسقط کو ساکن کردینا جس رکن میں یہ زحاف آتا ہے وہ مخلوع کہلاتا ہے یا مخلَع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

Urdu meaning of KHal'

  • Roman
  • Urdu

  • chho.D dene ya tark karne ka amal, bandish se aazaad karne ka amal, dast bardaarii
  • utaarnaa (kap.De, mauze, juute vaGaira
  • ohde ya mansab vaGaira se maazuul karne ya hone ka amal niiz kaifiiyat, maazuulii, muattlii
  • ek muqaam se haTaa kar duusre muqaam me.n muntqil karne ka amal
  • (tibb) kisii uzuu ka jo.D se utarnaa ya nikal jaana (bilaKhsuus haDDii
  • (tibb) faalij ma.aa lakvaa, niiz vo faalij jo nisf badan par maa nisf chehra ke gire
  • (uruuz) ye ijatimaa Khaban-o-qataa hai aur uruuz-o-zarab ke vaaste maKhsuus hai jis rukan aaKhir kii ibatidaa me.n ek sabab Khafiif ho ya do sabab Khafiif aur iske baad vatad majmuu ho to isvaqt yuu.n samjho ki sabab Khafiif ke saakan ko ya pahle sabab Khafiif ke saakan ko gira denaa phir vatad majmuu ka saakan gira kar maaqbal saakan mazkuura masqat ko saakan kardenaa jis rukan me.n ye zahaaf aataa hai vo maKhluu kahlaataa hai ya maKhalaa

English meaning of KHal'

Noun, Masculine

  • to separate, renunciation
  • pulling off, stripping off, stripping (clothes, garments etc.)
  • drawing out (slowly)
  • deposing, removing (from office)
  • displacement, escape
  • (Medical) dislocation of a limb, luxation
  • Medical) paralyze, (specially with paralytic distortion of the face)

ख़ल' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोड़ देने की क्रिया, बंदिश से आज़ाद करने की क्रिया, त्याग
  • उतारना (कपड़ा वस्त्र, मौज़े, जूते इत्यादि)
  • पद आदि से मुक्त करने या होने की क्रिया तथा परिस्थिति, पदच्युति, निलंबन
  • एक स्थान से हटा कर दूसरे स्थान में स्थानांतरित करने की क्रिया
  • (चिकित्सा) किसी अंग को अपने स्थान से विचलित हो जाना या शरीर के किसी जोड़ का स्थान से हटना (विशेषतः हड्डी)
  • (चिकित्सा) पक्षाघात अर्थात फ़ालिज, (विशेषतः वो पक्षाघात जो अर्ध शरीर के साथ आधे चेहरे पर हो)

خَلْع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَل جَن

خلہ جان .

خَلْ فَلْ

ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹا

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

کَھل اُپاڑْنی

کھل اوپاڑ (رک) کی تانیث.

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کَھل بِنَولَہ

بنولے کی کھلی ، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کَھل اُوپاڑ

کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا

کھل اچیڑ

کھال ادھیڑنے والا

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلَنْج

ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کَھل بَل پَڑْنا

بھگڈر مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی ہونا.

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone