تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھجُوری" کے متعقلہ نتائج

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

۔مونث۔ (لکھنؤ) ایک قسم کی لہر دار مضبوط گندھی ہوئی چوٹی۔ ؎

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

تاڑی کَھجُوری

کھجور کی تاڑی ، کھجور کے درخت سے حاصل کی گئی تاڑی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھجُوری کے معانیدیکھیے

کَھجُوری

khajuuriiखजूरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کھانا

کَھجُوری کے اردو معانی

صفت

  • کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

اسم

  • ایک قسم کی مٹھائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khajuurii

Adjective

  • plaited, twisted, twined

Noun

  • a sweetmeat resembling a date

खजूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खजूर के आकार का, खजूर की तरह का
  • खजूर संबंधी
  • महिलाओं द्वारा चार लड़ों में गूँथी गई चोटी

संज्ञा

  • एक क़िस्म की मिठाई
  • खजूर का फल, खजूर

کَھجُوری کے قافیہ الفاظ

کَھجُوری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھجُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھجُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone