تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھجُوری چوٹی" کے متعقلہ نتائج

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

۔مونث۔ (لکھنؤ) ایک قسم کی لہر دار مضبوط گندھی ہوئی چوٹی۔ ؎

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

تاڑی کَھجُوری

کھجور کی تاڑی ، کھجور کے درخت سے حاصل کی گئی تاڑی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھجُوری چوٹی کے معانیدیکھیے

کَھجُوری چوٹی

khajuurii-choTiiखजूरी-चोटी

وزن : 12222

موضوعات: لکھنؤ

کَھجُوری چوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.
  • ۔مونث۔ (لکھنؤ) ایک قسم کی لہر دار مضبوط گندھی ہوئی چوٹی۔ ؎

English meaning of khajuurii-choTii

Noun, Feminine

  • plaited hair
  • a hairstyle peculiar to Lucknow

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھجُوری چوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھجُوری چوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone