تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیرِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرِیَت کے معانیدیکھیے
Roman
خَیرِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت
مثال • اس کا بھائی جب سے گیا تھا اس کی کوئی خیریت نہیں ملی تھی اس لیے وہ پریشان تھا
- ٹھیک ٹھا ک یا درست ہونے کی کیفیت یا حالت
- نیک ہونے کی کیفیت یا حالت، نیکی، بھلائی
- فضیلت
شعر
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی
مری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
الٰہی مرے دوست ہوں خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آ رہے ہیں
شجاعؔ وہ خیریت پوچھیں تو حیرت میں نہ پڑ جانا
پریشاں کرنے والے خیر خواہوں میں بھی ہوتے ہیں
Urdu meaning of KHairiyat
Roman
- bhalaa.ii, behtarii, salaamtii, aafiyat, tandrustii, sehat
- Thiik Thaak ya darust hone kii kaifiiyat ya haalat
- nek hone kii kaifiiyat ya haalat, nekii, bhalaa.ii
- faziilat
English meaning of KHairiyat
Noun, Feminine
-
welfare, well-being, good health
Example • Uska bhai jab se gaya tha uski koyi khairiyat nahin mili thi isliye wo pareshan tha
- safety
- happiness
ख़ैरियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
भलाई, सुरक्षा, कुशलक्षेम, स्वस्थ, सलामती, तंदुरुस्ती
उदाहरण • उसका भाई जब से गया था उसकी कोई ख़ैरियत नहीं मिली थी इस्लिए वह परेशान था
- ठीकठाक होने की अवस्था, मंगल, कल्याण
- श्रेष्ठता, महत्ता, प्रधानता
- नेक होने की अवस्था या हालत, नेकी, भलाई
خَیرِیَت کے مرکب الفاظ
خَیرِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات
خیریت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس لفظ کو بروزن مفعولن بولنا چاہئے۔ لیکن اردو میں بروزن فاعلن رائج ہے اور اردو کے لئے یہی درست ہے۔ اگر کوئی شخص بروزن مفعولن بولنے پر مصر ہو تو یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیار
ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے
پِیارانگا
ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .
پَیار
ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے
پِیاد مات
(شطرنج) سب سے ادنیٰ درجے کے مہرے یعنی پیادے کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش
پِیاروں پِیٹی
(عورتوں کا کوسنا) اپنے عزیزوں کو رونے والی، وہ عورت جس کے عزیز مر گئے ہوں، نگوڑی، ناٹھی
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'allim
मु'अल्लिम
.مُعَلِّم
teacher, instructor, tutor
[ Ye mu'allim ka fariza hai ki jo kuchh janta hai use apne shagirdon ko muntaqil kar de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad-e-'aamma
मफ़ाद-ए-'आम्मा
.مَفادِ عامَّہ
common welfare
[ Mafad-e-amma ke liye kaam karne wali tanzimon... mein bhi ta'alluqat-e-amma ke shobe kaaem ho chuke hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ustaad
उस्ताद
.اُسْتاد
master, tutor, teacher
[ Valmiki Lav aur Kush ke ustad the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashkuur
मशकूर
.مَشْکُور
grateful, thankful, obliged
[ Aap ki meharbani aur musafir-navazi ka bahut mashkur hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehvar
मेहवर
.مِحْوَر
the pin on which the tongue of a buckle turns, the axle on which the wheel rotates
[ Hadisa ke waqt gadi ke ek pahiya mehvar se nikal gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iltijaa
इल्तिजा
.اِلْتِجا
supplication, solicitation, appeal, request
[ Za'ifa ki iltija par police ne chor ko pakad kar chori ka maal baraamad kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHurd
ख़ुर्द
.خورْد
little, small, young
[ Halwa-e-Karela: ashya: ghi aadhi ser, shakkar aadha ser... ilaichi khurd 6 adad ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufaahamat
मुफ़ाहमत
.مُفَاہَمَت
understanding, agreement
[ Siyasi leadran mein ikhtilaf kitna bhi ho lekin mufahamat ki gunjaish hamesha rahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'atiyya
'अतिय्या
.عَطِیَّہ
gift, present
[ Baadh wale ilaqe ke lie hukumat ne ek crore Rupee ka atiya diya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuddaam
ख़ुद्दाम
.خُدّام
servants, attendant
[ Badshah ke khwabgah (Bedroom) mein khuddam khwabgah-e-bistar durust karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیرِیَت)
خَیرِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔