تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیرات خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرات خانَہ کے معانیدیکھیے
خَیرات خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں محتاجوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جائے، لنگر خانہ، محتاج خانہ
شعر
تیرا مے خانہ ہے یا خیرات خانہ ساقیا
اس طرح ملتا ہے بادہ جیسے بخشا جائے ہے
English meaning of KHairaat-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- alms hall, charity house, almshouse, poor house
ख़ैरात-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अन्नसत्र, मोहताज ख़ाना, लंगर ख़ाना, जहाँ कंगालों और अपाहिजों को भोजन आदि दिया जाता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیرات خانَہ)
خَیرات خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔