تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیرات داخِل" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرات داخِل کے معانیدیکھیے

خَیرات داخِل

KHairaat-daaKHilख़ैरात-दाख़िल

وزن : 22122

موضوعات: عوامی

خَیرات داخِل کے اردو معانی

  • خرچ ناحق، خرچ بیجا، مِثل مفت، مِثل تصدق

English meaning of KHairaat-daaKHil

  • wasteful expenditure, irrational spending

ख़ैरात-दाख़िल के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ व्यय, अनुचित, बेजा ख़र्च, मुफ़्त की तरह, दान जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیرات داخِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیرات داخِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone