تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر کے معانیدیکھیے
خَیر کے اردو معانی
صفت، واحد
- نیک، خوب، اچھا
- غنیمت، کافی
فعل متعلق، فجائیہ
- بس اور کچھ نہیں
- نہیں
- اچھا، ٹھیک ہے، بجا درست، یوں ہی سہی، مضائقہ نہیں
اسم، مؤنث
- نیکی، بھلائی
- آنکھوں کے آگے اندھیرا
- حیران، پریشان
- بے شرم
- گستاخ، بے فائدہ
- بے وجہ
- اچھائی، بہتری، خوبی
- امان، سلامتی
- عافیت، خیریت
- وہ شے جو فی سبیل اللہ کسی مستحق کو دی جائے، خیرات
- نعمت، برکت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
کَھیر
کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا
وضاحتی ویڈیو
شعر
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
فرازؔ ترک تعلق تو خیر کیا ہوگا
یہی بہت ہے کہ کم کم ملا کرو اس سے
English meaning of KHair
ख़ैर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- नेक, उत्तम, अच्छा
-
ग़नीमत, पर्याप्त
विशेष - ग़नीमत= बड़ी बात, संतोष करने योग्य बात, युद्ध में शत्रु की सेना से छीना हुआ माल, मुफ़्त में या बिना प्रयास मिलने वाला धन
क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक
- बस और कुछ नहीं
- नहीं
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेकी, भलाई
- आँखों के आगे अंधेरा
- हैरान, चिंतित
- निर्लज्ज
- जो शिष्ट न हो या उद्दंड, लाभ-रहित
- अकारण
- अच्छाई, अच्छापन, ख़ूबी
- अमान अर्थात शांति, सलामती
- सकुशल होने की अवस्था, ख़ैरियत अर्थात कुशल-क्षेम
- वह चीज़ जो अल्लाह को प्रसन्न करने के लिए किसी मुस्तहिक़ अर्थात पात्र व्यक्ति को दी जाए, ख़ैरात अर्थात दान
- दैवीय कृपा, बरकत
خَیر کے مترادفات
خَیر سے متعلق محاورے
خَیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر)
خَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔