تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

پَتّا کَھڑَکْنا

درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا

دیگیں کَھڑَکْنا

preparations for a feast

شور کَھڑَکْنا

شور ہونا، غل مچنا .

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

دیگ کَھڑَکْنا

خالی دیگ سے آواز نکلنا ؛ دیگوں میں کھانا تیّارہونا ؛ کسی تقریب کے آثار نظر آنا.

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھڑَکْنا

آپس میں تکرار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑَکْنا

kha.Daknaaखड़कना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھڑَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا
  • کسی ٹھوس یا سخت چیز یا برتن وغیرہ کا آپس میں ٹکرانا
  • تلوار وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز، کھانڈا بجنا، کھٹکنا
  • (مجازاً) ڈھولک وغیرہ کا بجانا، گانا بجانا ہونا
  • (مجازاً) آپس میں بگاڑ ہونا، لڑائی ہونا، کھٹکنا

Urdu meaning of kha.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khushak chiiz masalan suukhe patto.n ka aapas me.n Tuk.Daa kar aavaaz denaa, ka.Dkha.D ya khurkhur kii aavaaz karnaa
  • kisii Thos ya saKht chiiz ya bartan vaGaira ka aapas me.n Takraanaa
  • talvaar vaGaira ke Takraane kii aavaaz, kha naDDaa bajnaa, khaTakna
  • (majaazan) Dholak vaGaira ka bajaanaa, gaanaa bajaanaa honaa
  • (majaazan) aapas me.n bigaa.D honaa, la.Daa.ii honaa, khaTakna

English meaning of kha.Daknaa

Intransitive verb

  • sound of any dry object hitting each other, like leaves etc
  • quarrel
  • sound of swords fight
  • (metaphorically) playing drums, etc., singing
  • (metaphorically) to fight, to have animosity

खड़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ' खड़खड़ ' शब्द होना
  • खड़-खड़ की ध्वनि होना
  • पेड़ के सूखे पत्तों के दबने या आपस में टकराने से आने वाली खड़खड़ की आवाज़
  • युद्ध में भालों और तलवारों के टकराने से उत्पन्न ध्वनि
  • खटकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

پَتّا کَھڑَکْنا

درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا

دیگیں کَھڑَکْنا

preparations for a feast

شور کَھڑَکْنا

شور ہونا، غل مچنا .

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

دیگ کَھڑَکْنا

خالی دیگ سے آواز نکلنا ؛ دیگوں میں کھانا تیّارہونا ؛ کسی تقریب کے آثار نظر آنا.

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھڑَکْنا

آپس میں تکرار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone