تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا زَبَر" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا زَبَر کے معانیدیکھیے

کَھڑا زَبَر

kha.Daa-zabarखड़ा-ज़बर

وزن : 1212

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

کَھڑا زَبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (املا و قواعد) فتحہ، وہ چھوٹا الف، جو عربی رسم الخط میں بعض حرف کے اوپر زبر کی جگہ لکھا جاتاہے، جیسے رحمٰن، یحیٰی وغیرہ میں
  • مذکر۔ عربی رسم الخط میں زبر کی جگہ چھوٹا الف لکھ دیتے ہیں اور اس کو کھڑا زبر کہتے ہیں، جیسے اٰدم

Urdu meaning of kha.Daa-zabar

  • Roman
  • Urdu

  • (imlaa-o-qavaa.id) fathaa, vo chhoTaa alif, jo arbii rasm ulKhat me.n baaaz harf ke u.upar zabar kii jagah likhaa jaataa hai, jaise rahmaan, yahyaa vaGaira me.n
  • muzakkar। arbii rasm ulKhat me.n zabar kii jagah chhoTaa alif likh dete hai.n aur is ko kha.Daa zabar kahte hain, jaise a.aadam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا زَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا زَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone