تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھڑا زَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا زَبَر کے معانیدیکھیے
کَھڑا زَبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (املا و قواعد) فتحہ، وہ چھوٹا الف، جو عربی رسم الخط میں بعض حرف کے اوپر زبر کی جگہ لکھا جاتاہے، جیسے رحمٰن، یحیٰی وغیرہ میں
- مذکر۔ عربی رسم الخط میں زبر کی جگہ چھوٹا الف لکھ دیتے ہیں اور اس کو کھڑا زبر کہتے ہیں، جیسے اٰدم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھڑا زَبَر)
کَھڑا زَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔