تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچ کَھچ" کے متعقلہ نتائج

کَھچ

کسی گیلی یا پلپلی چیز کے اندر کسی شے کے داخل ہونے کی آواز، جسم میں کسی آلے کے گھپنے یا گھسنے کی آواز

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

خَچ خَچی

ایک کِھلونے نما باجہ جو لکڑی ، مِٹی یا ٹِین کے گول ٹکڑے پر جھلَی منڈھ کر بنایا جاتا ہے اس میں ایک تانت کا ٹکڑا باندھ کر ایک لکڑی کی ڈنڈی پر چڑھا کر گھماتے ہیں.

خَچ خَچ

بڑی قینچی کے تیز چلنے کی آواز.

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

کَھچ پَچ

کثرت کے باعث جگہ کی تنگی ، گِھچ پچ (رک).

کَھچ کے مِلنا

صاف دِلی سے نہ مِلنا.

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

خَچْری

رک : خچّر جس کی یہ تانیث ہے.

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کَھچّی

ایک قسم کی کھانچی ، وہ ٹوکری جس پر ڈھکن ہوتا ہے ڈھکن دار کھان٘چی.

خَچْرا

خچّر

کِھچ

کھچنا کا امر تراکیب میں مستعمل

خَچاکا

رک : خچاخچ معنی نمبر ۱.

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کِھیچ

stretch, pull

کَھینچ

کشش، کھنچاؤ، تناؤ

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

خَچَّر بان

خچّر ہانکنے والا

کھانچ

کھان٘چا

خَچَّر پادَری

دیسی جمِیسائی مِشنری جو خچّروں پر سوار گلی گلی گاؤں گاؤں گھوم کر تبلیغ کرتے پھرتے تھے.

خَچاخَچ

نیزے یا تلوار کے متواتر جسموں پر چلنے کی آواز، چقاچق، چکاچک

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

خَچَّر

یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے مِلاپ کا نتیجہ ہے اسکی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے، وہ دوغلا جانور جو خرنر اور اسپ مادہ سے پیدا ہوا،

خَچَر خَچَر

سواری یا جانور کے چلنے سے نِکلنے والی آواز ، چاپ.

کَھچَر کَھچَر

کَھچ کَھچ کی آواز ، کسی چیز کے گھسٹنے کی آواز.

کھاچَر

چھکڑے کی قسم کی چھوٹی اور ہلکی بیل گاڑی ، کھچر کھچر کی آواز کے ساتھ چلنے والا چھکڑا.

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کِھنْچ کِھچاؤ

بے تعلّقی ، عدم رغبت ، کشیدگی.

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کَھینچ بَنْد

(مرغ بازی) کسی فطری عیب کو چھڑانے کے لیے لڑائی کے مرغ کو کچھ دنوں تک بند رکھنے کا عمل : مرغ کے پیروں کے جوڑوں کے پٹھے کھچ جانے کی بیماری ، ایک قسم کا گٹھیا .

کِھچ جانا

کشیدہ خاطر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا، کنارہ کش ہونا، کھچنا، رک کے ملنا

کِھچ کِھچ

गले में होने वाली खराश; खाँसी

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھنْچ کے رَہ جانا

سمٹ کر رہ جانا ، بے بس ہوکر رہ جانا.

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کھوچ

چیرا، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کان٘ٹے سے الجھ کر پھٹ جائے، کھوپ، کپڑے کا شگاف، پھٹی ہوئی جگہ

کَھینچ تان کَرْنا

کسی امر میں تکلّف یا زبردستی سے کام لینا ، کسی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا .

کِھچْوائی

کھینچنے کا عمل، نکالنے وغیرہ کی مزدوری

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنچاؤ

تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کِھچْڑی داڑھی

وہ داڑھی جس میں سیاہ و سفید بال ہوں، تل چاولی داڑھی

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کِھنْچ آنا

جمع ہوجانا ، سمٹ آنا؛ تیزی سے پہنچنا ، لپکنا.

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کَھینچ کَرْنا

کمی کرنا، رکاوٹ کرنا، تنگی کرنا

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

کِھچَّڑ

رک: کھچڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچ کَھچ کے معانیدیکھیے

کَھچ کَھچ

khach-khachखच-खच

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھچ کَھچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز
  • مشین کی ہلکی آواز، جو اس کی عمدگی کی نشانی ہوتی ہے
  • کیچڑ میں چلنے کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَچ خَچ

بڑی قینچی کے تیز چلنے کی آواز.

Urdu meaning of khach-khach

  • Roman
  • Urdu

  • kichkich, qainchii chalne kii aavaaz
  • mashiin kii halkii aavaaz, jo us kii umdagii kii nishaanii hotii hai
  • kiicha.D me.n chalne kii aavaaz

English meaning of khach-khach

Noun, Feminine

  • squelch, sound made by walking in mire, splash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھچ

کسی گیلی یا پلپلی چیز کے اندر کسی شے کے داخل ہونے کی آواز، جسم میں کسی آلے کے گھپنے یا گھسنے کی آواز

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

خَچ خَچی

ایک کِھلونے نما باجہ جو لکڑی ، مِٹی یا ٹِین کے گول ٹکڑے پر جھلَی منڈھ کر بنایا جاتا ہے اس میں ایک تانت کا ٹکڑا باندھ کر ایک لکڑی کی ڈنڈی پر چڑھا کر گھماتے ہیں.

خَچ خَچ

بڑی قینچی کے تیز چلنے کی آواز.

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

کَھچ پَچ

کثرت کے باعث جگہ کی تنگی ، گِھچ پچ (رک).

کَھچ کے مِلنا

صاف دِلی سے نہ مِلنا.

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

خَچْری

رک : خچّر جس کی یہ تانیث ہے.

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کَھچّی

ایک قسم کی کھانچی ، وہ ٹوکری جس پر ڈھکن ہوتا ہے ڈھکن دار کھان٘چی.

خَچْرا

خچّر

کِھچ

کھچنا کا امر تراکیب میں مستعمل

خَچاکا

رک : خچاخچ معنی نمبر ۱.

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کِھیچ

stretch, pull

کَھینچ

کشش، کھنچاؤ، تناؤ

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

خَچَّر بان

خچّر ہانکنے والا

کھانچ

کھان٘چا

خَچَّر پادَری

دیسی جمِیسائی مِشنری جو خچّروں پر سوار گلی گلی گاؤں گاؤں گھوم کر تبلیغ کرتے پھرتے تھے.

خَچاخَچ

نیزے یا تلوار کے متواتر جسموں پر چلنے کی آواز، چقاچق، چکاچک

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

خَچَّر

یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے مِلاپ کا نتیجہ ہے اسکی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے، وہ دوغلا جانور جو خرنر اور اسپ مادہ سے پیدا ہوا،

خَچَر خَچَر

سواری یا جانور کے چلنے سے نِکلنے والی آواز ، چاپ.

کَھچَر کَھچَر

کَھچ کَھچ کی آواز ، کسی چیز کے گھسٹنے کی آواز.

کھاچَر

چھکڑے کی قسم کی چھوٹی اور ہلکی بیل گاڑی ، کھچر کھچر کی آواز کے ساتھ چلنے والا چھکڑا.

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کِھنْچ کِھچاؤ

بے تعلّقی ، عدم رغبت ، کشیدگی.

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کَھینچ بَنْد

(مرغ بازی) کسی فطری عیب کو چھڑانے کے لیے لڑائی کے مرغ کو کچھ دنوں تک بند رکھنے کا عمل : مرغ کے پیروں کے جوڑوں کے پٹھے کھچ جانے کی بیماری ، ایک قسم کا گٹھیا .

کِھچ جانا

کشیدہ خاطر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا، کنارہ کش ہونا، کھچنا، رک کے ملنا

کِھچ کِھچ

गले में होने वाली खराश; खाँसी

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھنْچ کے رَہ جانا

سمٹ کر رہ جانا ، بے بس ہوکر رہ جانا.

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کھوچ

چیرا، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کان٘ٹے سے الجھ کر پھٹ جائے، کھوپ، کپڑے کا شگاف، پھٹی ہوئی جگہ

کَھینچ تان کَرْنا

کسی امر میں تکلّف یا زبردستی سے کام لینا ، کسی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا .

کِھچْوائی

کھینچنے کا عمل، نکالنے وغیرہ کی مزدوری

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنچاؤ

تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کِھچْڑی داڑھی

وہ داڑھی جس میں سیاہ و سفید بال ہوں، تل چاولی داڑھی

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کِھنْچ آنا

جمع ہوجانا ، سمٹ آنا؛ تیزی سے پہنچنا ، لپکنا.

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کَھینچ کَرْنا

کمی کرنا، رکاوٹ کرنا، تنگی کرنا

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

کِھچَّڑ

رک: کھچڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچ کَھچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچ کَھچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone