تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبْط" کے متعقلہ نتائج

فاقَہ

کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا

فاقَہ کَش

بھوکا رہنے والا، بھوکا، کنگال

فاقَہ مَسْت

غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فاقَہ مارا

رک : فاقہ زدہ.

فاقَہ کَرْنا

بھوکا رہنا، کھانا نہ کھانا، کھانے سے رہ جانا

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

فاقَہ کَشی

فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا، بھوکا رہنا

فاقَہ زَدَہ

بھوک کا مرنا، کنگال.

فاقَہ کاٹْنا

بھوکا رہنا، فاقہ برداشت کرنا.

فاقَہ مَسْتی

تنگ دستی میں رنگ رلیاں، مفلسی میں عیاشی، لنگوٹی میں بھاگ

فاقَہ اُٹھانا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

فاقَہ ٹُوٹْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.

فاقَہ گُزَرنا

starve, have to go without food

فاقَہ زَدَگی

starvation

فاقَہ شِکَنی

فاقہ توڑنا، کھانا دینا، جو فاقے سے ہو اسے کھانا کھلانا

فاقَہ سے رَہنا

بھوکا رہنا، کچھ نہ کھانا.

فاقَہ سے ہونا

وقت پر کچھ نہ کھانا ، دن بھر کچھ نہ کھانا ؛ بھوکا ہونا ، کچھ نہ کھانا

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

فاقَہ کِھینچْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

فاقَہ ڈال دینا

بھوکا رکھنا.

فاقَہ سے گُزارْنا

بھوکا رہ کر بسر کرنا

فاقَہ تُڑْوانا

بھوک میں کھانا کھلانا.

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت آنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت پَہُنچنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

نِیم فاقَہ زَدَہ

قدرے فاقہ زدہ ، جسے بہت کم غذا ملی ہو.

کَڑاکے کا فاقَہ

وہ فاقہ، جس میں دیر تک کچھ کھانے پینے کو نہ ملے، سخت فاقہ، وہ فاقہ، جس میں کھیل اڑ کر مُنھ تک نہ جائے

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْط کے معانیدیکھیے

خَبْط

KHabtख़ब्त

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: خَبَطَ

Roman

خَبْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے سروپا، غیر صحیح، نادرست، غلط
  • بیحد شوق، دلی آرزو، زبردست خواہش
  • خیال خام، غلط نظریہ
  • (ع۔بالفتح) مذکر۔ جنوں، دیوانگی، سودا
  • قوائے عقلیہ کی وہ اندرونی یا ذہنی کیفیت جس میں افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل کر فاسد و بیہودہ ہوجاتے ہیں، سودا، عقل وجنون کی مِلی جُلی کیفیت
  • وہم، بدگمانی، عقل کی وہ اندرونی کیفیت جس کی وجہ سے فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں
  • اُلجھاؤ، پیچیدگی، مغالطہ
  • عبارت کے لحاظ سے گنجلک، بے معنی، منتشر، خلط ملط
  • دَھن، لگن
  • بیہودہ خیال یا شوق
  • (نفیسات) نفیسات میں وہ حالت جب مریض جانچ کے اس مرحلے پر پہنچ جائے جہاں تشخیض مرض ممکن ہو

شعر

Urdu meaning of KHabt

Roman

  • besar-o-pa, Gair sahii, naadurust, Galat
  • behad shauq, dilii aarzuu, zabardast Khaahish
  • Khayaal-e-Khaam, Galat nazariya
  • (e।baalaftah) muzakkar। janon, diivaangii, saudaa
  • kavaay aqliiyaa kii vo andaruunii ya zahnii kaifiiyat jis me.n afqaar-o-Khyaalaat haalat tibbii se badal kar faasid-o-behuuda hojaate hain, saudaa, aqal vajnon kii milii julii kaifiiyat
  • vahm, badgumaanii, aqal kii vo andaruunii kaifiiyat jis kii vajah se faasid Khyaalaat paida hote hai.n
  • uljhaa.o, pechiidgii, muGaalata
  • ibaarat ke lihaaz se ganjluk, bemaanii, muntshir, Khalat-malat
  • dhan, lagan
  • behuuda Khyaal ya shauq
  • (nafiisaat) nafiisaat me.n vo haalat jab mariiz jaanch ke is marhale par pahunch jaaye jahaa.n tashKhiiz marz mumkin ho

English meaning of KHabt

Noun, Masculine

  • addiction, obsession
  • craze, mania
  • infatuation
  • perplexity, confusion

ख़ब्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उन्माद, सनक, जुनून, दीवानगी
  • किसी बात की झक या सनक, जैसे-आज तुम पर यह नया खब्त चढ़ा (या सवार हुआ) है
  • बुद्धि में पागलपन की मिलावट, बुष्टि- विकार, पागलपन
  • सनक, आवेग, धुन, जुनून
  • बुद्धि-विकार, पागलपन, जैसे- उसे आजकल शायरी करने का चढ़ा हुआ है

خَبْط کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاقَہ

کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا

فاقَہ کَش

بھوکا رہنے والا، بھوکا، کنگال

فاقَہ مَسْت

غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فاقَہ مارا

رک : فاقہ زدہ.

فاقَہ کَرْنا

بھوکا رہنا، کھانا نہ کھانا، کھانے سے رہ جانا

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

فاقَہ کَشی

فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا، بھوکا رہنا

فاقَہ زَدَہ

بھوک کا مرنا، کنگال.

فاقَہ کاٹْنا

بھوکا رہنا، فاقہ برداشت کرنا.

فاقَہ مَسْتی

تنگ دستی میں رنگ رلیاں، مفلسی میں عیاشی، لنگوٹی میں بھاگ

فاقَہ اُٹھانا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

فاقَہ ٹُوٹْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.

فاقَہ گُزَرنا

starve, have to go without food

فاقَہ زَدَگی

starvation

فاقَہ شِکَنی

فاقہ توڑنا، کھانا دینا، جو فاقے سے ہو اسے کھانا کھلانا

فاقَہ سے رَہنا

بھوکا رہنا، کچھ نہ کھانا.

فاقَہ سے ہونا

وقت پر کچھ نہ کھانا ، دن بھر کچھ نہ کھانا ؛ بھوکا ہونا ، کچھ نہ کھانا

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

فاقَہ کِھینچْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

فاقَہ ڈال دینا

بھوکا رکھنا.

فاقَہ سے گُزارْنا

بھوکا رہ کر بسر کرنا

فاقَہ تُڑْوانا

بھوک میں کھانا کھلانا.

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت آنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت پَہُنچنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

نِیم فاقَہ زَدَہ

قدرے فاقہ زدہ ، جسے بہت کم غذا ملی ہو.

کَڑاکے کا فاقَہ

وہ فاقہ، جس میں دیر تک کچھ کھانے پینے کو نہ ملے، سخت فاقہ، وہ فاقہ، جس میں کھیل اڑ کر مُنھ تک نہ جائے

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone