تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیسَہ" کے متعقلہ نتائج

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیسَہ کے معانیدیکھیے

کَبِیسَہ

kabiisaकबीसा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَبَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَبِیسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے
  • کنواں یا ندی جو مٹی سے ہموار ہو گئی ہو
  • سر جھکائے ہوئے، پریشان

Urdu meaning of kabiisa

  • Roman
  • Urdu

  • sivaa gyaarah din jo saal shamsii aur qamarii ka farq nikaalne ke li.e jo.Dte aur tiin baras baad ke ivz hindii mahiino.n me.n ek mahiina ba.Dhaa dete hai.n aur use laund ka mahiina kahte hain, pharavrii ka unattiisvaa.n din jo har chauthe baras saal shamsii ko puura karne ke li.e ba.Dhaa dete hain, vo san jo chaar par baraabar taqsiim ho jaaye
  • ku.naa.n ya nadii jo miTTii se hamvaar ho ga.ii ho
  • sar jhukaa.e hu.e, pareshaan

English meaning of kabiisa

Noun, Masculine

  • (of a day or a month) inserted in the calendar to harmonize it with the solar year, e.g., February 29 in leap years, an intercalary year, a leap year, intercalary
  • well or river which is covered with soil,
  • worried

कबीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर चौथे वर्ष पड़ने वाला वर्ष जिसमे फरवरी 29 दिन की होती है, मलमास, लौंद का महीना
  • कुआँ या नदी जो मट्टी से पट गयी हो
  • सिर झुकाये हुए, परीशान

کَبِیسَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone