تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَرِ واحِد" کے متعقلہ نتائج

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھبْتی کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

پَھبْتی گو

پھبتی کہنے والا، دوسروں کی ہنْسی اُڑانے والا

پَھبْتی کَسْنا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبْتی سُنانا

رک: پھبتی اُڑانا

پَھبْتی سُوجْھنا

ٹھیک ٹھیک یا ظریفانہ تشبیہ خیال میں آنا

پَھبْتی جَمانا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبْتی اُڑا دینا

(پر کے ساتھ) تمسخر کرنا، بنْسی اُڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَرِ واحِد کے معانیدیکھیے

خَبَرِ واحِد

KHabar-e-vaahidख़बर-ए-वाहिद

موضوعات: حدیث سزا

  • Roman
  • Urdu

خَبَرِ واحِد کے اردو معانی

صفت

  • (حدیث) وہ حدیث جسے ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو نیز رک : خبر آحاد .

Urdu meaning of KHabar-e-vaahid

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) vo hadiis jise har daur ke ek raavii ne byaan kyaa ho niiz ruk ha Khabar aahaad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھبْتی کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

پَھبْتی گو

پھبتی کہنے والا، دوسروں کی ہنْسی اُڑانے والا

پَھبْتی کَسْنا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبْتی سُنانا

رک: پھبتی اُڑانا

پَھبْتی سُوجْھنا

ٹھیک ٹھیک یا ظریفانہ تشبیہ خیال میں آنا

پَھبْتی جَمانا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبْتی اُڑا دینا

(پر کے ساتھ) تمسخر کرنا، بنْسی اُڑانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَرِ واحِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَرِ واحِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone