تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَردار" کے متعقلہ نتائج

مُجاہِد

کوشش یا جدوجہد کرنے والا

مُجاہِدانَہ

مجاہدوں کا سا، مجاہد کی طرح، غازیانہ، سپاہیانہ

مُجاہِدِین

کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

مُجاہَدَۂِ نَفْس

خواہشات نفس کی مخالفت، نفس کشی

مُجاہَدَہ نَفْسانی

خواہشات نفس کی مخالفت ، نفس کشی ۔

مَجہُود

تکلیف ، مصیبت ، کوشش ، محنت ، مشقت

مُژْد

سیارہ، مشتری، خوش خبری

مُجاہَدَہ

جدوجہد، جانفشانی، محنت، مشقت، نفس کشی، ریاضت

مُجاہَدَۂ باطِنی

روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔

مُجاہَدَت

مجاہدہ، نیک کام کے لیے لڑنے والے

مُجاہَدات

مجاہدہ (رک) کی جمع ، محنتیں ، مشقتیں ، ریاضتیں ، نفس کشی کے اعمال ۔

مَردِ مُجاہِد

جہاد کرنے والا آدمی

مُژْدَۂ جاں فِزا

روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

مُژدَہ جانْفِزا

زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

مُژدَہ ہو

خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو

مُژدَہ باد

مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

مُژدَہ سُننا

مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔

مُژدَہ دینا

رک : مژدہ پہنچانا ۔

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

مُژدَہ پونْہچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ پَہُنْچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

ماجھدار

منجدھار

mujahidin

مسلمان مجاہدین۔.

مُژْدَگانی

खुशखबरी लाने का पुरस्कार ।

مژدک

ایک پارسی مذہبی مصلح جس نے قباد والد نوشیرواں کے زمانے میں ایک فرقہ نکالا، بہت لوگ بلکہ بادشاہ تک اس کے پیرو ہوگئے, مگر نو شیرواں نے اسے اور اس کے اسی ہزار پیروں کو قتل کرادیا، ان کے اصول بالشو کوں سے ملتے جلتے تھے

مَنجھدار

منجدھار، بیچ دریا، دریا یا دریا کے بیچ دھار، تلاطم، طوفان، مصیبت، عین مصیبت کی جگہ

مَنجھدھار

۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے

مانجھ دھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار ، منجدھار .

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مُجھی دے سوپ تو ہاتھوں پُھونْک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

مجھے دے سوپ تو ہاتھوں پھونک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَردار کے معانیدیکھیے

خَبَردار

KHabar-daarख़बर-दार

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

خَبَردار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خبر دینے والا، مُخبر، جاسوس
  • کسی کو کسی امر سے متنبہ کرنے کے لیے مستعمل
  • تاکید نفی کے لیے‏، ہرگز، مطلقاً، زنہار
  • واقف کار‏، آگاہ
  • ہمدرد، خیر گیری لینے والا، حال پوچھنے والا، واقف حال؛ معالج
  • چوکس، چوکّنا، ہشیار

شعر

Urdu meaning of KHabar-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. Khabar dene vaala, muKhbar, jaasuus
  • ۱. kisii ko kisii amar se mutnabba karne ke li.e mustaamal
  • ۲. taakiid nafii ke li.e, hargiz, mutalliqan, ziinhaar
  • ۲. (i) vaaqif kaaraagaah,
  • (ii) hamadrad, Khair gerii lene vaala, haal puuchhne vaala, vaaqif haal ; mu.aalij
  • ۳. chaukas, chaukannaa, hoshyaar

English meaning of KHabar-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • warning, caution, take care! be careful! be on your guard! watch out! beware!, watchful, careful, cautious, on one's guard, scout, having knowledge, acquainted,

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an employee working in the court of kings and Nobles to inform about the visitor

ख़बर-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जानने वाला, चौकस, चौकन्ना, होशियार, सचेत, सतर्क, बाख़बर, सावधान, चेतावनी देने का शब्द, जागरूक, ख़बर देने वाला, मुख़बिर, जासूस, परिचित; जानने वाला; जानकार

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, नवाबों आदि के दरबारों में वह नौकर जिसका काम आनेवाले लोगों के संबंध में पहले से आकर सूचना देना होता था

خَبَردار کے مترادفات

خَبَردار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجاہِد

کوشش یا جدوجہد کرنے والا

مُجاہِدانَہ

مجاہدوں کا سا، مجاہد کی طرح، غازیانہ، سپاہیانہ

مُجاہِدِین

کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

مُجاہَدَۂِ نَفْس

خواہشات نفس کی مخالفت، نفس کشی

مُجاہَدَہ نَفْسانی

خواہشات نفس کی مخالفت ، نفس کشی ۔

مَجہُود

تکلیف ، مصیبت ، کوشش ، محنت ، مشقت

مُژْد

سیارہ، مشتری، خوش خبری

مُجاہَدَہ

جدوجہد، جانفشانی، محنت، مشقت، نفس کشی، ریاضت

مُجاہَدَۂ باطِنی

روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔

مُجاہَدَت

مجاہدہ، نیک کام کے لیے لڑنے والے

مُجاہَدات

مجاہدہ (رک) کی جمع ، محنتیں ، مشقتیں ، ریاضتیں ، نفس کشی کے اعمال ۔

مَردِ مُجاہِد

جہاد کرنے والا آدمی

مُژْدَۂ جاں فِزا

روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

مُژدَہ جانْفِزا

زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

مُژدَہ ہو

خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو

مُژدَہ باد

مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

مُژدَہ سُننا

مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔

مُژدَہ دینا

رک : مژدہ پہنچانا ۔

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

مُژدَہ پونْہچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ پَہُنْچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

ماجھدار

منجدھار

mujahidin

مسلمان مجاہدین۔.

مُژْدَگانی

खुशखबरी लाने का पुरस्कार ।

مژدک

ایک پارسی مذہبی مصلح جس نے قباد والد نوشیرواں کے زمانے میں ایک فرقہ نکالا، بہت لوگ بلکہ بادشاہ تک اس کے پیرو ہوگئے, مگر نو شیرواں نے اسے اور اس کے اسی ہزار پیروں کو قتل کرادیا، ان کے اصول بالشو کوں سے ملتے جلتے تھے

مَنجھدار

منجدھار، بیچ دریا، دریا یا دریا کے بیچ دھار، تلاطم، طوفان، مصیبت، عین مصیبت کی جگہ

مَنجھدھار

۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے

مانجھ دھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار ، منجدھار .

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مُجھی دے سوپ تو ہاتھوں پُھونْک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

مجھے دے سوپ تو ہاتھوں پھونک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone