تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خایَہ ریز" کے متعقلہ نتائج

ریز

مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.

راز

عمارت بنانے والا مزدوروں کا سربراہ، مستری

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریز ریز

ذرّہ ذرّہ ، ٹُکڑے ٹُکڑے ، پاش پاش.

ریز کَرْنا

چہچہانا، پرندے کا تھوڑا بولنا

ریز ریز کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا.

ریزگی

چھوٹا سکہ، ریزگاری

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

ریزَہ کار

مرصح کار، نفیس، عُمدہ، نگینہ جڑنے والا

ریزْگاری

دھات کے سکّے جو روپے سے قیمت میں کم ہوں، جیسے: اٹھنی، چونی، پچاس، پچیس اور دس پیسے والا سکہ یا پیسہ وغیرہ، چلّر، چُھٹّا، کُھلّا، خوردہ

ریزَہ سَرا

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

ریزَہ خواں

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

رَزْ

انگور، انگور کی بیل

ریزَہ خوری

رک : رِیزہ چینی ، خوشامد ، درآمد.

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

razz

عوام: امریکا رس بھری معنی ۳ ۔.

ریزَہ چِینی

ریزہ چیں کا اسم کیفیت، خوشامد، درآمد

ریزَہ خوانی

مدح سرائی

ریزَہ سَرائی

نغمہ سرائی، گانا گانا، ریزہ خوانی

ریزِنْدَہ

ریزِش ہونا

ریزِش

جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ

ریزَہ خَط

باریک دھاریوں والا.

دیز

دہیز، جہیز

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ریزِش پانا

بہہ نِکلنا ، خارج ہونا.

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزَہ کارانَہ

باریکی اور مہارت کے ساتھ.

ریزِش کَرنا

اظہار کرنا ، جُن٘بش کرنا (لب وغیرہ کا).

ریزَہ رِعایا

عوام ، رعایا ، عام لوگ.

ریزَہ ریزَہ

چور، چور، ٹکڑے ٹکڑے، ذرہ ذرہ

ریزَہ خَیالی

تخلیقِ خیالی ، تصوّراتی چیز.

دَز

محل ؛ بالا خانہ ، قلعہ .

ریزِنْدَہ اَشْک

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَہ ریزَہ کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، ذرّہ ذرّہ یا باریک باریک کر دینا، چکنا چُور کرنا

ریزَہ ریزَہ ہونا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزَۂ خِشْت

اِین٘ٹ کا ٹکڑا ، سنگ ریزہ ، پتّھر کا ٹُکڑا.

ریزَہ ریزَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

روز

دن، یوم

راج

فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری

رَج

ریت ، بالو ، زرہ .

رِیج

رِیجھ، رغبت، چاہت، شوق

داج

رک : جہیز .

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

راضِع

رِضاع

ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

عَرْض

چوڑائی، چوڑان، پاٹ، پہانی

راز اِفْشائی

راز کا کھلنا، بھید ظاہر ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

راز کُشائی

راز کشا (رک) کا اسم کیفیت ، بھید کھولنا .

رض

رَوض

باغیچے، رہنے کی جگہ جو خصوصاً باغ یا سبزہ زار سے گِھرا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خایَہ ریز کے معانیدیکھیے

خایَہ ریز

KHaaya-rezख़ाया-रेज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

دیکھیے: خاگِینَہ

خایَہ ریز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاگینہ

ख़ाया-रेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खागीनः, आमलेट, अंडों का चीला।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خایَہ ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

خایَہ ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone