تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت" کے متعقلہ نتائج

کھات

رک : کھاد (۱) .

کھاتے

کھاتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھاتا

کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

کھاتی

بڑھئی، نَجّار، سُنار، لکڑی میں پچّی کاری کا کام کرنے والی ایک ذات

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

کھاتے پِیتے رَہو

(دعا) بے نواوں کی دعا .

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

کھات بَنْنا

اشیاء کا گل سڑ کر اس قابل بن جانا کہ وہ کھیت میں پڑ کر پیداوار میں اضافے کا سبب بن سکے.

کھات بَنانا

کھات بنْنا (رک) کا تعدیہ.

کھاتے کماتے رہو

خوشحال رہو

کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے

خوشی کی حالت میں سب رفیق ہوتے ہیں اور مصیبت میں کوئی نہیں

کھاتْری

(بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

کھاتے کھاتے مُنھ پِھر جانا

رغبت نہ رہنا ، کٹ جانا ، کھچ پڑنا ؛ بُرا مان جانا ؛ شرمندہ ہو جانا.

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے

کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.

کھاتے کھاتے منہ پھر گیا

رغبت نہ رہی

کھاتے دار

account holder

کھاتا دَھن

وہ چیز جو ہمیشہ خرچ کرنی پڑے.

کھاتے پِیتے

خوشحال، آسودہ حال، صاحب مقدور

کھاتا پِیتا

خوش حال، فارغ البال، آسودہ حال

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کھاتے پَڑْنا

حساب میں درج ہونا، روزنامچہ سے پکی بہی میں اتارا جانا

کھاتا پَڑْنا

حساب کتاب یا لین دین شروع ہونا.

کھاتا رَکْھنا

لین دین کا حساب قائم کرنا.

کھاتا ڈالْنا

لین دین یا حساب کتاب کسی سے جاری کرنا

کھاتا بَنْدی

سالِ تمام پر پٹواری کا اسامی وار کھاتہ تیّار کر کے باقی و فاضل نکالنے کا عمل.

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

کھاتا کُھلْنا

حساب کتاب دیکھا جانا.

کھاتا کھولْنا

بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.

کھاتا دار

زمیندار، زمینداری میں شریک، تعلْقے میں حصّہ دار

کھاتے میں ڈالْنا

حساب کتاب میں درج کرنا ، حساب میں لگا لینا ، حساب میں لکھ دینا.

کھاتائے مِلْکِیَت

کسی محال کا وہ حصّہ یا جزو جس پر ایک مالکِ زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان بالاشتراک قابض ہوں.

کھاتا بَنْد کَرْنا

حساب کتاب ختم کر دینا ، لین دین وغیرہ کا سلسلہ منقطع کرنا.

کھاتے پَر چَڑْھنا

حساب کتاب میں لکھا جانا ، حساب کی کتاب میں درج ہونا.

کھاتے باقی

(بقَال) باقی، بقایا

کھاتے پِیتے لاتیں چَلانا

to be ungrateful in the midst of abundance, to quarrel with one's bread and butter

کھاتے پِیتے لاتیں مارْنا

خوشحالی میں شکایت کرنا، باوجود آسودگی کے شکایت کرنا

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

کھاتا واڑی

entries in a ledger

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت کے معانیدیکھیے

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

khaat pa.De to khet nahii.n to ret kaa retखात पड़े तो खेत नहीं तो रेत का रेत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت کے اردو معانی

  • خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

Urdu meaning of khaat pa.De to khet nahii.n to ret kaa ret

  • Roman
  • Urdu

  • Kharch kare to kaam banegaa nahii.n to big.Degaa, jab tak khet me.n khaat na pa.De zamiin kaabil-e-ziraaat nahii.n hotii

खात पड़े तो खेत नहीं तो रेत का रेत के हिंदी अर्थ

  • ख़र्च करे तो काम बनेगा नहीं तो बिगड़ेगा, जब तक खेत में खात् ना पड़े ज़मीन काबिल-ए-ज़िराअत नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھات

رک : کھاد (۱) .

کھاتے

کھاتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھاتا

کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

کھاتی

بڑھئی، نَجّار، سُنار، لکڑی میں پچّی کاری کا کام کرنے والی ایک ذات

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

کھاتے پِیتے رَہو

(دعا) بے نواوں کی دعا .

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

کھات بَنْنا

اشیاء کا گل سڑ کر اس قابل بن جانا کہ وہ کھیت میں پڑ کر پیداوار میں اضافے کا سبب بن سکے.

کھات بَنانا

کھات بنْنا (رک) کا تعدیہ.

کھاتے کماتے رہو

خوشحال رہو

کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے

خوشی کی حالت میں سب رفیق ہوتے ہیں اور مصیبت میں کوئی نہیں

کھاتْری

(بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

کھاتے کھاتے مُنھ پِھر جانا

رغبت نہ رہنا ، کٹ جانا ، کھچ پڑنا ؛ بُرا مان جانا ؛ شرمندہ ہو جانا.

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے

کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.

کھاتے کھاتے منہ پھر گیا

رغبت نہ رہی

کھاتے دار

account holder

کھاتا دَھن

وہ چیز جو ہمیشہ خرچ کرنی پڑے.

کھاتے پِیتے

خوشحال، آسودہ حال، صاحب مقدور

کھاتا پِیتا

خوش حال، فارغ البال، آسودہ حال

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کھاتے پَڑْنا

حساب میں درج ہونا، روزنامچہ سے پکی بہی میں اتارا جانا

کھاتا پَڑْنا

حساب کتاب یا لین دین شروع ہونا.

کھاتا رَکْھنا

لین دین کا حساب قائم کرنا.

کھاتا ڈالْنا

لین دین یا حساب کتاب کسی سے جاری کرنا

کھاتا بَنْدی

سالِ تمام پر پٹواری کا اسامی وار کھاتہ تیّار کر کے باقی و فاضل نکالنے کا عمل.

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

کھاتا کُھلْنا

حساب کتاب دیکھا جانا.

کھاتا کھولْنا

بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.

کھاتا دار

زمیندار، زمینداری میں شریک، تعلْقے میں حصّہ دار

کھاتے میں ڈالْنا

حساب کتاب میں درج کرنا ، حساب میں لگا لینا ، حساب میں لکھ دینا.

کھاتائے مِلْکِیَت

کسی محال کا وہ حصّہ یا جزو جس پر ایک مالکِ زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان بالاشتراک قابض ہوں.

کھاتا بَنْد کَرْنا

حساب کتاب ختم کر دینا ، لین دین وغیرہ کا سلسلہ منقطع کرنا.

کھاتے پَر چَڑْھنا

حساب کتاب میں لکھا جانا ، حساب کی کتاب میں درج ہونا.

کھاتے باقی

(بقَال) باقی، بقایا

کھاتے پِیتے لاتیں چَلانا

to be ungrateful in the midst of abundance, to quarrel with one's bread and butter

کھاتے پِیتے لاتیں مارْنا

خوشحالی میں شکایت کرنا، باوجود آسودگی کے شکایت کرنا

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

کھاتا واڑی

entries in a ledger

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone