تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَاصَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَاصَّہ کے معانیدیکھیے
خَاصَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوئی خصوصیت، خوبی یا برائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو
- تاثیر، مقتضا
- خاصیت، فطری وصف، کوئی گن جو اصل و افتاد میں مضمر ہے
- (منطق) ایسی کلی عرض جو ایک نوع کے افراد سے مختص ہوتی ہے
شعر
کج روی اس زلف کا ہے خاصہ
جس طرح ہے مار کی رفتار کج
بولی ہے یہی خاصہ کہ کس کس کو میں باندھوں
بادل سے چلے آتے ہیں مضمون مرے آگے
بھولا ہے دین و دنیا آدمی
خاصہ ہے یہ بتوں کی یاد کا
English meaning of KHaassa
ख़ास्सा के हिंदी अर्थ
خَاصَّہ سے متعلق دلچسپ معلومات
خاصہ/خاصی/خاصے دیکھئے، ’’خاصا‘‘۔ بعض لوگ ’’خاصا‘‘ کو ’’خاصہ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَاصَّہ)
خَاصَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔