تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاص بَرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاص بَرْدار کے معانیدیکھیے
خاص بَرْدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ سپاہی جو بادشاہ یا امیروں کی سواری کے آگے آگے کندھے پر بندوق رکھ کر چلتا ہے، بندوقچی، تفنگچی
- درباری، کارکن، ملازمین
English meaning of KHaas-bardaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- attendant carrying arms of his master, gun-bearer, arms carrier
- courtier, worker, servant, attendant, valet
ख़ास-बरदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह नौकर या सिपाही जो बादशाह, राजा या अमीरों की सवारी के ठीक आगे आगे बंदूक़ या बर्छी लेकर चलता है, तफ़ंगची
- दरबारी, कारकुन, क़रीबी नौकर चाकर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاص بَرْدار)
خاص بَرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔