تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِج" کے متعقلہ نتائج

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نامَہ بَری

، ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج کے معانیدیکھیے

خارِج

KHaarijख़ारिज

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: خَرَجَ

Roman

خارِج کے اردو معانی

صفت

  • الگ، جدا، علیحدہ

    مثال بے چارہ مبتلا اس عموم سے مستثنیٰ، اس کلیے سے خارج نہ تھا۔

  • جو شامل نہ ہو، باہر، داخل یا شمول کی ضد (نیز مجازاً)
  • بیرونی، باہر کا
  • اطراف، ارد گرد
  • اپنی ذات کے علاوہ دوسرے لوگ
  • بڑھایا ہوا، کھینچا ہوا جیسے خط علم ہندسہ میں
  • تقسیم کا حاصل
  • باغی، سرکش
  • کافر، مرتد، بے سرا، مخالف
  • موقوف، قلمزد، مسترد

    مثال ملزم بے قصور ثابت ہوا اس لیے مقدمہ عدالت سے خارج کر دیا گیا اگر دعوے کی صحت نہ ہووے تو ... سوال کرنا اس سے کچھ ضرور نہیں بلکہ دعویٰ کو خارج کر دیوے

  • باہر کیا ہوا، برادری سے خارج

اسم، مذکر

  • عالم مادی، حقیقت معروضی
  • علاوہ، ماسوا

    مثال اس پانچ وقت ظاہری نماز کے خارج جو عبادت ہے سو شغل ہور ذکر۔

  • ظاہر

    مثال انسان ... اپنے اس عمل سے اپنی پنہاں قوتوں کو خارج میں لاتا ہے۔

  • (فقہ) محنت کرکے درخت یا زمین وغیرہ سے حاصل کیا ہوا اثاثہ

شعر

Urdu meaning of KHaarij

Roman

  • alag, judaa, alaihdaa
  • jo shaamil na ho, baahar, daaKhil ya shamul kii zid (niiz majaazan
  • bairuunii, baahar ka
  • atraaf, irdagird
  • apnii zaat ke ilaava duusre log
  • ba.Dhaayaa hu.a, khiinchaa hu.a jaise Khat ilam-e-hindis me.n
  • taqsiim ka haasil
  • baaGii, sarkash
  • kaafir, murtad, besuuraa, muKhaalif
  • mauquuf, qalamzad, mustard
  • baahar kyaa hu.a, biraadrii se Khaarij
  • aalam maaddii, haqiiqat maaruzii
  • ilaava, maasiva
  • zaahir
  • (fiqh) mehnat karke daraKht ya zamiin vaGaira se haasil kyaa hu.a asaasa

English meaning of KHaarij

Adjective

ख़ारिज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलग, जुदा, पृथक

    उदाहरण बेचारा मुब्तिला इस उमूम से मुस्तसना (अलग) इस कुल्लिये (सिद्धांत) ख़ारिज न था

  • जो शामिल न हो, बाहर, दाख़िल या शुमूल का विलोम (लाक्षणिक)

    विशेष शुमूल= शामिल या शरीक होना, सम्मिलित करना दाख़िल= अंदर जाने वाला

  • बाह्य, बाहर का
  • चारों तरफ़, आसपास
  • अपने अस्तित्व के अतिरिक्त दूसरे लोग
  • बुढ़ापा, खींचा हुआ जैसे रेखागणित में, तक़सीम का हासिल

    विशेष तक़सीम= भाग करना, (गणित) भाग करने की क्रिया, बड़ी संख्या में छोटी संख्या से भाग देना

  • विद्रोही, उद्दंड
  • काफ़िर, मुर्तद, बे-सरा, विरोधी

    विशेष मुर्तद= जो अपना धर्म छोड़कर दूसरे के धर्म में चला जाए, जो इस्लाम धर्म छोड़कर काफ़िर हो गया हो, इस्लाम से फिरा हुआ, विधर्मी बे-सरा= वह व्यक्ति जिसका कोई अभिभावक और संरक्षक या कहने-सुनने वाला न हो

  • निलंबित किया हुआ, काटा हुआ, निरस्त

    उदाहरण अगर दावे की सेहत न होवे तो...सवाल करना उससे कुछ ज़रूर नहीं बल्कि दावे को ख़ारिज कर देवे मुल्ज़िम बे-क़ुसूर साबित हुआ इसलिए मुक़दमा अदालत से ख़ारिज कर दिया गया

  • बाहर किया हुआ, जाति से बहिष्कृत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौतिक जगत, वस्तुनिष्ठ वास्तविकता

    उदाहरण उस पाँच वक़्त ज़ाहिरी नमाज़ के ख़ारिज जो इबादत है सो शुग़्ल हौर (और) ज़िक्र

  • स्पष्ट

    उदाहरण इंसान...अपने इस अमल (कार्य) से अपनी पिंहाँ (छुपी) क़व्वतों (शक्तियों) को ख़ारिज में लाता है।

  • अतिरिक्त, इसके अलावा
  • (धर्मशास्त्र) मेहनत करके पेड़ या ज़मीन इत्यादि से हासिल की हुई संपत्ति

خارِج کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نامَہ بَری

، ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone