تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار خار کے معانیدیکھیے
خار خار کے اردو معانی
صفت
- بہت بہت، بکثرت حسد رنج یا رشک کے موقع پر آتا ہے
- بہت بے چین، از حد بیقرار، بہت ہی غمگین، بہت جلنے والا
اسم، مذکر
- دغدغہ، اندیشہ، بے قراری، بے چینی
- سراپا خلش، کھٹک، خلش، مکمل طور پر درد و کرب میں مبتلا
- کھجلی، خارش
English meaning of KHaar-KHaar
Noun, Masculine
- anxious, sad, disquietude
- the impulse of the heart, affliction, anguish
- itch
ख़ार-ख़ार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار خار)
خار خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔