تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاپَٹ" کے متعقلہ نتائج

کھاپَٹ

گرگِ باراں دیدہ، پرانا، تجربہ کار، گھاگ، کائیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاپَٹ کے معانیدیکھیے

کھاپَٹ

khaapaTखापट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

کھاپَٹ کے اردو معانی

صفت

  • گرگِ باراں دیدہ، پرانا، تجربہ کار، گھاگ، کائیاں
  • کمزور، بوڑھا
  • (کاشت کاری) دھن٘ویں کے رنگ کی مٹّی والی زمین، جو بارش میں لیئی کی طرح نرم اور دھوپ میں لوہے کی طرح سخت ہو جائے، لاوے کی زمین، اس قسم کی سطح جلد خشک ہوجاتی ہے اور پانی سطح سے کچھ نیچے جمع رہتا ہے، جو پودوں کی جڑوں کو خراب کر دیتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

खापट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जिसमें लोहे का अंश अधिक हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone