تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْگی" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

ثُبُوتِ قَطعی

نُقصِ قَطعی

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

مُحالِ قَطْعی

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْگی کے معانیدیکھیے

خانْگی

KHaangiiख़ानगी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: لکھنؤ عوامی

خانْگی کے اردو معانی

صفت

  • غیر سرکاری ادارے یا نجی تعلیمی اسکول ، مکتب ، مدرسہ .
  • گھریلو، گھر سے متعلق ، گھر کا .
  • نجی ، ذاتی .
  • دیسی ملک وقوم سے متعلق .
  • جیب خرچ ، مراد : محبوب خانہ .
  • بال بچے، اہل وعیال .
  • گھر کا پلا ہوا ، پالتو .
  • گھریلو ملازم .
  • مملکت سے متعلق وہ م عاملات جن کا تعلق دفاع ، مالیات وغیرہ سے ہو .
  • لطیفہ ، گھریلو چٹکلے یا کہانی ؛ آپس کی بات .
  • ۔(ف۔ معنی نمبر ۱ میں فارسی ہے۔ اردو میں بسکون نون مستعمل ہے۔) صفت۔ ۱۔متعلق بہ خانہ۔ گھریلو۔ گھر کا۔ ۲۔نج کا۔ ذاتی۔ خاص اپنا۔ ۳۔(لکھنؤ۔عو) مونث۔ آموختہ پڑھنا کے ساتھ۔ ۴۔مونث(بسکون نون) وہ زن پردہ نشین جس کا پیشہ زنا کاری ہو۔ ؎
  • نجی خط ، ذاتی مراسلہ .

اسم

  • پردہ نشیں عورت جس کا پیشہ زنا کاری ہو .
  • گھر کی پکی ہوئی روٹی ؛ چڑیا ؛ مرغی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHaangii

Adjective

  • domestic, familial, household, internal, domesticated, tame, private, personal

Noun

  • kept woman, clandestine prostitute

ख़ानगी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने घर या गृहस्थी से सम्बन्ध रखनेवाला। घरू। घरेल।
  • आपस का। निजी। स्त्री० केवल व्यभिचार के द्वारा धन कमानेवाली वेश्या। कसबी।
  • आपस का; निजी
  • घरेलू, घर का, निजी, आपसी
  • निजी, जाती, घरेलू, घर- गृहस्थी सम्बन्धी, (स्त्री) वह घरेलू स्त्री जो व्यभिचारिणी | हो, विना ब्याही स्त्री जो घर में स्त्री की तरह रख ली गयी हो, उपपत्नी, रखेली, रखैल, बैठाली स्त्री।
  • घरेलू।

خانْگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone