تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْدان" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْدان کے معانیدیکھیے

خانْدان

KHaandaanख़ानदान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف لسان علوم

خانْدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھرانا، قبیلہ، کنبہ
  • کچھ اصحاب یا چند لوگ، کسی گھر کے کچھ اشخاص
  • (سائنس) ایک نوع کی چیزوں کا گروہ
  • (تصوف) سلسلۂ طریقت
  • اجناس میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے
  • (علم اللسان) لسانیات کی رو سے زبانوں کا سلسلہ

شعر

English meaning of KHaandaan

Noun, Masculine

  • household, house
  • family, race, lineage, descent, dynasty

ख़ानदान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुल
  • वंश, कुल, परिवार, घराना, क़बीला, कुंबा, कुछ लोग, किसी घर के कुछ लोग, नस्ल, जाति, फ़ैमिली
  • वंश; कुल; घराना; कुटुंब।
  • (तसव्वुफ़) सिलसिला-ए-तरीक़त, (साईंस) एक भांति की चीज़ों का गिरोह

خانْدان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone