تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَم کے معانیدیکھیے
خانَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم
- (مجازاً) بیوی، زوجہ
- خان کی بیوی
- بیگم صاحب
- نام کے ساتھ عزت یا بڑائی کے لیے
شعر
چرا لیں جس کو دزدیدہ نگاہیں
یہ دل وہ دل ربا خانم نہیں ہے
اس پر شور زمانے میں
خانمؔ کتنی اکیلی ہوں
اب تو شریف زادیاں کرتی ہیں چار پانچ
خانم کے یار چار ہیں بیگم کے یار پانچ
English meaning of KHaanam
Noun, Feminine
- lady, woman of rank, princess
- (metaphorically) wife
- title of the wife of a Khan, (honorific form of address) madam
ख़ानम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऊँचे कुल की महिला, खान या सरदार की पत्नी, बेगम साहिब, प्रतीकात्मक: बीवी, पत्नी
- बेगम, बीवी
- कुलीन या प्रतिष्ठित स्त्री
- ख़ान की पत्नी।
خانَم کے مترادفات
خانَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَم)
خانَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔