تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانۂ ماہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانۂ ماہی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خانۂ ماہی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی، ندی تالاب وغیرہ جہاں مچھلیاں رہتی ہوں
Urdu meaning of KHaana-e-maahii
- Roman
- Urdu
- paanii, nadii taalaab vaGaira jahaa.n machhliyaa.n rahtii huu.n
English meaning of KHaana-e-maahii
Noun, Masculine
- water, streams, ponds, etc.where fishes live
ख़ाना-ए-माही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नदी, तालाब आदि जहाँ मछलियाँ रहती हों
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَچھْلی
ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت
مَچْھلی غوطَہ
کشتی کے ایک دانو کا نام، اس دانو کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب لڑنے والا اپنے حریف کے پیچھے ہو اور حریف کھڑا ہو یا کھڑا ہوتا ہو تو بائیں ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگھیا پکڑ کے جھکائی دے کر اسے گرائے اور ساتھ ہی حریف کے دونوں پیروں کے اندر سے اپنا سر ڈالے اور داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں پیر کا گٹہ اندر سے پکڑ کر اٹھاتا ہوا اپنی بائیں طرف کو گرا دے ، اس سے حریف چت گرے گا
مَچھْلی کانٹا
ایک مخصوص سلائی جس میں سے جانے والے حصوں کے بیچ میں ایک طرح کی پتلی جالی سی بن جاتی ہے
مَچْھلی مَچْھلی کِتنا پانی
جب بچّہ پیٹ کے بل رینگنے لگتا ہے اور آگے بڑھنے کا قصد کرتا ہے تو اس کا دل بڑھانے کو کہتے ہیں نیز بچوں کا ایک کھیل بھی ہے ؛ رک : بول میری مچھلی کتنا پانی
مَچْھلی مَچْھلی کِتا پانی
جب بچّہ پیٹ کے بل رینگنے لگتا ہے اور آگے بڑھنے کا قصد کرتا ہے تو اس کا دل بڑھانے کو کہتے ہیں نیز بچوں کا ایک کھیل بھی ہے ؛ رک : بول میری مچھلی کتنا پانی
مَچھلی کا دانت
गैंडे के आकार के एक पशु का दाँत जो प्रायः हाथी दाँत के समान होता है और उसी नाम से बिकता है
مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے
جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .
مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے
جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .
مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی
۔اکثر اوقات بیٹی کی شادی کی نسبت بولتے ہیں یعنی ایسی جلدی کیا پڑی ہے جب کہیں اچھا برملے گا کردیں گے۔
مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے بَچَّہ کو تَیرْنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے بَچّے کو پَیرنا کِس نے سِکھایا
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کِس نے سِکھایا
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا
ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے
مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچھلی کھانا
ایک قسم کی نیاز، عورتیں پکے ہوئے چاولوں کے طباق پر مچھلی کے کباب رکھ کر حضرت سلیمان کی نیاز دلواتیں اور اسے کھاتی اور تقسیم کرتیں ہیں
مَچھلی لَگانا
(تیراکی) اونچی جگہ سے پانی میں غوطہ لگانے کا ایک انداز جس میں دونوں ہاتھ جوڑ کر سر کے بل پانی میں کودتے ہیں ۔
سِنگی مَچْھلی
ایک قِسم کی مچھلی جس کا کان٘ٹا سفید ہوتا ہے ، اس کا گوشت عام مچھلیوں کی طرح کھایا جاتا ہے ، کسیلی بُھوک بڑھانے والی ہے ، بادی کو دفع کرتی ہے.
چِنگْری مَچْھلی
مچھلی کی ایک قسم جس کے جسم پر کھپرے ہوتے ہین یہ جھینگے اور کیکڑے کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے .
دُودھیا مَچْھلی
مچھلی کی ایک قسم جو نہایت سفید ہوتی ہے ۔ سول ، روہو، پامفریٹ اسی خاندان کی نسلیں ہیں ۔
سُکْھٹی مَچْھلی
وہ مچھلی جس کے پیٹ کی آلائش نکال کر اور نمک ملا کر دھوپ میں سُکھاتے ہیں پھر اسے محفوظ کرلیتے ہیں .
نیزَہ مَچھلی
میٹھے پانی کی ایک مچھلی جس کی تھوتھنی نکیلی اور لمبائی لگ بھگ اُنیس (۱۹) فیٹ ہوتی ہے (انگ : Pikefish) ۔
تَپَسّی مَچْھلی
مچھلی کی ایک قسم کی بہت سے ذیلی اقسام جو جگہ جگہ مختلف ناموں سے مشہور ہیں لاط : . (Polynenus Paradiseus: (Dictionary Hindustani & English Shakespear
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خانۂ ماہی)
خانۂ ماہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔