تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خام پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خام پارَہ کے معانیدیکھیے
خام پارَہ کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو، بہت زیادہ بننے والی، بظاہر جنسی تعلقات میں قدرے زیادہ محتاط، (کلمہ تشنیع کے طور پر) بد معاش، آوارہ، مکارہ
- ایک چھوٹی توپ جسے گروہ یا رہکلہ بھی کہتے ہیں
- (کنایتہً) دنیا
- بد زبان عورت
English meaning of KHaam-paara
Adjective, Feminine
- a term of abuse applied to a woman who has been cohabited with before the age of maturity, a prude
- a term of abuse applied to a woman who has been cohabited with before the age of maturity, a sharp or cunning woman, a prude
- a girl of loose morals posing as prude, sharp or cunning woman
- (metaphorically) world
- a small cannon
- a sharp or cunning woman
ख़ाम-पारा के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- (गाली) वह स्त्री जिसका कौमार्य नष्ट हो गया हो, क्षतयोनि, व्यभिचारिणी, छिनाल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خام پارَہ)
خام پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔