تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خامْ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خامْ کار کے معانیدیکھیے
خامْ کار کے اردو معانی
صفت
- نادان، نا آزمودہ کار، نا تجربہ کار، فضول کام کرنے والا
شعر
دل و نگاہ پہ جس کو ہو اختیار چلے
رہ وفا میں کوئی بھی نہ خام کار چلے
وہ ابتدائے محبت میں خام کار روش
ہمیں بھی یاد ہے بے وجہ برہمی دل کی
English meaning of KHaam-kaar
Adjective
- inexperienced
ख़ाम-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिथ्या कार्य करने वाला, मिथ्याकारी, अनुभवहीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خامْ کار)
خامْ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔