تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک کے معانیدیکھیے
خاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مٹی
مثال - پد خاک کا بنا ہوا پتلا مٹی سے بنا ہوا جاندار یعنی انسان
- گرد، دھول
- زمین، ارض، ملک
- راکھ، بھبوت
- خمیر، سرشت
- قبر، تربت
- نفی فعل و تاکید نفی کے لیے، ہرگز نہیں
فعل متعلق
- بیکار، فضول، بے حاصل، بے فائدہ
- کچھ نہیں (نفی کے معنی میں) ذرا سا
- کیون٘کر، کیا، کس طرح
- کچھ
- ہیچ، بے وقعت
- تف، افسوس
- تحقیر کے لیے
وضاحتی ویڈیو
شعر
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
English meaning of KHaak
Noun, Feminine
-
dust
Example - Khak ka putla mitti se bana hua jandar yaini insan
- ashes
- earth, land
- grave
- away! out!
Adverb
- worthless/ No use, trivial
- none at all, nothing whatever
ख़ाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
मिट्टी, मृत्तिका
उदाहरण - पद-खाक का पुतला-मिट्टी से बना हुआ जानदार यानी इंसान
- धूल, गर्द
- भूमि, ज़मीन
- भस्म, राख, भभूत
- स्वभाव, प्रकृति
- क़ब्र
- धूल, कुछ भी
- नकार पर ज़ोर के लिए, हरगिज़ नहीं
क्रिया-विशेषण
- बेकार, बेफ़ाइदा, तुच्छ वस्तु
- कुछ नहीं (नकार के अर्थ में) ज़रा सा
- क्योंकर, क्या, किस तरह
- कुछ
- महत्वहीन
- अफ़सोस
- नीचा दिखाने के लिए
خاک کے مترادفات
خاک کے قافیہ الفاظ
خاک کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےخاک سے متعلق دلچسپ معلومات
خاک اس لفظ کو اردو میں فارسی’’ہیچ‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ غالب نے قتیل کا مذاق اڑایا ہے کہ انھوں نے ’’ہیچ نہ بود‘‘ کی جگہ ’’خاک نہ بود‘‘ لکھ دیا ہے۔ قتیل ذی علم آدمی تھے، اور تحقیق لغات میں غالب کچھ بہت مستند نہ تھے۔ میں نے گمان کیا کہ قتیل نے ’’خاک نہ بود‘‘ بمعنی ’’ہیچ نہ بود‘‘ لکھا تو کوئی بنیاد تو ہوگی۔ لیکن تلاش بسیار کے باوجود مجھے فارسی میں ’’خاک نہ بود‘‘ بمعنی ’’ہیچ نہ بود‘‘ نہیں ملا۔ معلوم ہوا تحقیق لغات میں غالب کچے رہے ہوں، لیکن محاورے میں پکے تھے۔ اردو میں ’’خاک نہیں‘‘ بمعنی ’’کچھ نہیں‘‘ فصیح اور ملیح ہے۔ خود غالب کی غزل، جس کی ردیف ’’میں خاک نہیں‘‘ ہے،اس بیان کا ثبوت ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک)
خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔