تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک ہو" کے متعقلہ نتائج

خاک ہو

بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

خاک ہو جانا

مٹی ہونا، بوسیدہ ہونا

خاک ہونا

گل کر مٹی ہو جانا

ہو چالاک، شکَر ہو خاک

ہمت کر اور محنت کر پھرمٹی بھی شکّر ہے ، محنت سے حالات سنور جاتے ہیں

خاک سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ تباہ ہوجانا۔ جل کر خاک ہوجانا۔ راکھ ہوجانا۔ ؎

جَل کَر خاک ہو جانا

رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

سَب خاک سِیاہ ہو جانا

ہر چیز جل جانا، بالکل تباہ ہوجانا

لاکھ کا گَھرْ خاک ہو جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ خاک آلُود ہو جانا

چہرے پر گرد جمنا نیز منھ فق ہونا ، چہرہ بے رونق ہوجانا ۔

جَل بُھن کَر خاک ہو جانا

رک : جل بھن کرکباب ہوجانا۔

کیا آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کیا کھلم کھلا دھوکا دے رہے ہو ، کیوں چندراتے اور مکراتے ہو.

کیا آنْکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

۔دیکھو آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

کِیوں آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کس لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہو .

گَھر خاکِ سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ ؎

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک ہو کے معانیدیکھیے

خاک ہو

KHaak hoख़ाक हो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

خاک ہو کے اردو معانی

  • بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

Urdu meaning of KHaak ho

  • Roman
  • Urdu

  • bemaayaa ho ja, behaqiiqat bin ja, pech aur bemaanii bin

ख़ाक हो के हिंदी अर्थ

  • अर्थहीन हो जाओ, तुच्छ बन जा, शून्य और निरर्थक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاک ہو

بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

خاک ہو جانا

مٹی ہونا، بوسیدہ ہونا

خاک ہونا

گل کر مٹی ہو جانا

ہو چالاک، شکَر ہو خاک

ہمت کر اور محنت کر پھرمٹی بھی شکّر ہے ، محنت سے حالات سنور جاتے ہیں

خاک سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ تباہ ہوجانا۔ جل کر خاک ہوجانا۔ راکھ ہوجانا۔ ؎

جَل کَر خاک ہو جانا

رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

سَب خاک سِیاہ ہو جانا

ہر چیز جل جانا، بالکل تباہ ہوجانا

لاکھ کا گَھرْ خاک ہو جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ خاک آلُود ہو جانا

چہرے پر گرد جمنا نیز منھ فق ہونا ، چہرہ بے رونق ہوجانا ۔

جَل بُھن کَر خاک ہو جانا

رک : جل بھن کرکباب ہوجانا۔

کیا آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کیا کھلم کھلا دھوکا دے رہے ہو ، کیوں چندراتے اور مکراتے ہو.

کیا آنْکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

۔دیکھو آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

کِیوں آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کس لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہو .

گَھر خاکِ سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ ؎

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone