تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک ہو جانا کے معانیدیکھیے
خاک ہو جانا کے اردو معانی
- مٹی ہونا، بوسیدہ ہونا
- کچھ نہ ہونا
- جل کر راکھ ہونا، سوختہ ہونا
- کشتہ ہونا
- میت کا بوسیدہ ہوکر مٹی ہوجانا
- رشک و حسد سے جل جانا
- تباہ ہونا، برباد ہونا
ख़ाक हो जाना के हिंदी अर्थ
- मिट्टी होना, सड़ गल जाना
- कुछ न होना
- जल कर राख होना
- कुशता होना
- मैयत का सड़ कर मिट्टी हो जाना
- हसद से जल जाना
- तबाह होना, बर्बाद होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک ہو جانا)
خاک ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔