تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک چھانْنا" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک چھانْنا کے معانیدیکھیے

خاک چھانْنا

KHaak chhaannaaख़ाक छान्ना

محاورہ

مادہ: خاک

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خاک چھانْنا کے اردو معانی

  • ڈھونڈھنا، بے حد تلاش و جستجو کرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا
  • سیر و تفریح کرنا، گھومنا پھرنا
  • ماتم کرنا
  • نیاریوں کا سونا حاصل کرنے کے لئے مٹی کو چھاننا
  • تحقیق اور چھان بین کرنا
  • (کنایۃً)۔ خوب ڈھونڈنا، بہت تلاش کرنا، سرگرداں پھرنا

Urdu meaning of KHaak chhaannaa

  • Roman
  • Urdu

  • DhuunDhnaa, behad talaash-o-justajuu karnaa, maaraa maaraa phirnaa, aavaaraa phirnaa
  • sair-o-tafriih karnaa, ghuumnaa phirnaa
  • maatam karnaa
  • nyaariyo.n ka sonaa haasil karne ke li.e miTTii ko chhaannaa
  • tahqiiq aur chhaanabiin karnaa
  • (kanaa.en)। Khuub DhuunDhnaa, bahut talaash karnaa, saragardaa.n phirnaa

English meaning of KHaak chhaannaa

  • search diligently

ख़ाक छान्ना के हिंदी अर्थ

  • न्यारियों का सोना हासिल करने के लिए मिट्टी को छानना
  • मातम करना
  • तहक़ीक़ और छानबीन करना
  • ۔(कनाएन) १।ख़ूब ढूंढना। बहुत तलाश करना। २। आवारा फिरना। सरगरदां फिरना।
  • ढूंढना, बेहद तलाश-ओ-जुस्तजू करना, मारा मारा फिरना, आवारा फिरना
  • सैर-ओ-तफ़रीह करना, घूमना फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک چھانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک چھانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone