تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خافِض" کے متعقلہ نتائج

خافِض

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، ظالموں پر سختی کرنے والا، نیچے لانے والا، پست کرنے والا

خافِضَہ

अ. स्त्री.—वह स्त्री जो स्त्रियों के खत्न करे।

خافِض شاخ

وہ زیریں عصبی نالی جو قلب کے دباؤ کو گھٹاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خافِض کے معانیدیکھیے

خافِض

KHaafizख़ाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: خَفَضَ

  • Roman
  • Urdu

خافِض کے اردو معانی

صفت

  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، ظالموں پر سختی کرنے والا، نیچے لانے والا، پست کرنے والا
  • وہ ادویات جو اپنی تاثیر سے حالت سکون پیدا کرتی ہیں، عضلات کو ڈھیلا کرتی ہیں

Urdu meaning of KHaafiz

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa.e taala ka ek sifaatii naam, zaalimo.n par saKhtii karne vaala, niiche laane vaala, past karne vaala
  • vo adviyaat jo apnii taasiir se haalat-e-sukuun paida kartii hain, azlaat ko Dhiilaa kartii hai.n

ख़ाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर का एक नाम, जिसका अर्थ है, अत्याचारियों को अपमानित करने वाला, नीचे लाने वाला, पस्त करने वाला
  • वो दवाएं जो अपनी तासीर से सुकून पैदा करती हैं, पुट्ठे को ढीला करती हैं

خافِض کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خافِض

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، ظالموں پر سختی کرنے والا، نیچے لانے والا، پست کرنے والا

خافِضَہ

अ. स्त्री.—वह स्त्री जो स्त्रियों के खत्न करे।

خافِض شاخ

وہ زیریں عصبی نالی جو قلب کے دباؤ کو گھٹاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خافِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

خافِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone