Search results
Saved words
Showing results for "kenii"
Meaning ofSee meaning kenii in English, Hindi & Urdu
کینی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
اسم، مؤنث
- (باجا سازی) پھیلے ہوئے مُن٘ھ کی پتیلی، کٹوریوں کی جوڑی، جن کو ٹکرا کر ساز کے طور پر بجایا جاتا ہے
Rhyming words of kenii
Showing search results for: English meaning of kenee, English meaning of keni
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kenii)
kenii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone