تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیچُوا" کے متعقلہ نتائج

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کیچُوا چھَنْد

ہندی ادب کے نظم کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کیچُوا کے معانیدیکھیے

کیچُوا

kechu.aaकेचुआ

اصل: ہندی

جمع: کیْچُوؤں

دیکھیے: گین٘ڈوا

موضوعات: حشرات

کیچُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض
  • (استعارۃً) کسی کمزور و لاغر شخص کو حقارت سے کہتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of kechu.aa

Noun, Masculine, Singular

केचुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सफेद रंग के वे छोटे कीड़े जो आँतों में पहुँचकर अंडे और बच्चे देते हैं तथा मल के साथ बाहर निकलते हैं, सूत की तरह पतला और लंबा एक बरसाती कीड़ा, केंचुआ
  • (रूपकात्मक) घृणा से कमजोर और क्षीण व्यक्ति को कहा जाता है

کیچُوا کے مترادفات

کیچُوا کے مرکب الفاظ

کیچُوا سے متعلق دلچسپ معلومات

کیچوا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیچُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیچُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone