Search results
Saved words
Showing results for "kechu.aa"
Meaning ofSee meaning kechu.aa in English, Hindi & Urdu
English meaning of kechu.aa
केचुआ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सफेद रंग के वे छोटे कीड़े जो आँतों में पहुँचकर अंडे और बच्चे देते हैं तथा मल के साथ बाहर निकलते हैं, सूत की तरह पतला और लंबा एक बरसाती कीड़ा, केंचुआ
- (रूपकात्मक) घृणा से कमजोर और क्षीण व्यक्ति को कहा जाता है
کیچُوا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض
- (استعارۃً) کسی کمزور و لاغر شخص کو حقارت سے کہتے ہیں
Synonyms of kechu.aa
Compound words of kechu.aa
Interesting Information on kechu.aa
کیچوا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of kechua, English meaning of qechua
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kechu.aa)
kechu.aa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone