تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کے ہاتھوں" کے متعقلہ نتائج

کے ہاتھوں

زَمانے کے ہاتھوں

دُنیا والوں کے ہاتھ، دُنیا والوں کو

وَقْت کے ہاتھوں

وقت کے سبب، وقت کی وجہ سے، زمانے کے گزرنے سے

ہاتھوں کے نَہ باتوں کے

بے قابو ، آپے سے باہر .

ہاتھوں کے اُوپَر تَیرانا

تیرنے کی ابتدائی مشق کرانا ، نو آموز تیراک کو ہاتھوں کا سہارا دے کر تیراکی کرانا ۔

ہاتھوں کے بَل چَلنا

سر زمین کی طرف اور پاؤں بلند کر کے ہاتھوں کے سہارے چلنا

ہاتھوں کے توتے اُوڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھوں کے مور اُڑنا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

ہاتھوں کے توتے اُڑنا

۔ دیکھو ہاتھ کے توتے۔

ہاتھوں کے توتے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھوں کے طوطے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

نَہ ہاتھوں کے ، نَہ باتوں کے

جو کسی کی کہی نہ سنتا ہو ، نہ مانتا ہو ، ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہو جانا، بدحواس ہو جانا، حیرت زدہ ہو جانا

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے مور اُڑ جانا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

ہاتھوں کے مور اُڑ گَئے

خوف سے بدحواس ہو گئے .

کِسی کے ہاتھوں سے تَنگ آنا

کسی کے سبب سے عاجز آ جانا ، مجبور ہوجان ، ناک میں دم آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کے ہاتھوں کے معانیدیکھیے

کے ہاتھوں

ke haatho.nके हाथों

English meaning of ke haatho.n

  • at the hands of, through (another person), owing to

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کے ہاتھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کے ہاتھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words