تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے" کے متعقلہ نتائج

چَکّی

چکی، اناج پیسنے کی مشین، نیچے اوپر رکھے ہوئے دو گول پتھر کے پاٹ نیچے کے پاٹ میں کیلی لگی ہوتی ہے اوپر کے پاٹ میں سوراخ ہوتا ہے جسے کیلی میں پھنسادیا جاتاہے سوراخ میں غلہ ڈال کے اور ہتّی کے ذریعے سے پاٹ کو گھما کر آٹا پیستے یا دال دلتے ہیں، آٹا پیسنے یا دانہ دلنے کا آلہ، آٹا پیسنے کا مشینی آلہ جو بجلی یا انجن سے چلتا ہے، مسالہ پیسنے کی برقی مشین

چَکّی گَھر

وہ مکان جس میں چکی لگی ہو، آٹا پیسنے کا کارخانہ

چَکّی رَہا

چکی بنانے والا

چَکّی تُلْنا

چکّی کا کھردرا کیا جانا .

چَکّی ناؤُری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

چَکّی چُولَھا

گھر گرہستی کے کام، امور خانہ داری، پسائی اور پکائی کے کام

چَکّی ناوَری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

چَکّی کی کِیل

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

چَکّی پِھرانا

(پہلوانی) گرز چلانے اور مگدر ہلانے کی قسم کی ایک چیز ہے ، بھاری چکی گردن میں ڈال کر پہلوان صرف گردن کی قوت سے اُسے نچاتے ہیں .

چَکّی کی مانی

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

چَکّی کا غُبار

چکّی چلتے وقت اس سے اُٹھنے والی گرد، گرد آسیا

چَکّی کا کُھونٹا

چکّی چلانے کا ڈنڈا

چَکّی کی مَشَقَّت

grinding of millstone as part of penal servitude

چَکّی کی جھاڑَن

کسی پسی ہوئی چیز کا وہ حصہ جو چکی کے اطراف میں رہ جاتا ہے

چَکّی کے دو پاٹوں میں پِسْنا

دو ظالموں کے ظلم کا نشانہ بننا، دہری مصیبت میں گرفتار ہونا

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

چَکّی پِیس کَر گُزارا کَرْنا

نہایت غریب ہونا

چَکّی میں کور ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا

چَکّی سی لَگ جانا

گھمیر چڑھ جانا، چکّر بندھنا

چَکّی رَہْنا

رک : چکّی بنانا .

چَکّی راہا

کٹھ پھوڑا ، ہد ہد .

چَکّی نامَہ

ایک گانا جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ابٹن پیستے وقت گاتی ہیں

چَکّی تَلے پَوسیرا ، نِکَل ساس گَھر میرا

اس موقع پر کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینا چاہے ؛ کسی چیز پر زبردستی قبضہ کرنا ، کسی کی چیز کا خواہی نخواہی مالک بننا .

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

چَکّی چَلْنا

چکی چلانا کا لازم

چَکّی جھونا

چکی چلانا، آٹا پیسنا

چَکّی رَہانا

رک : چکّی بنانا .

چَکّی پھیرْنا

چکّی چلانا ، آٹا پیسنا .

چَکّی چَلانا

چکّی کو گردش دینا، غلّہ پیسنا

چَکّی کا پاٹ

چکّی کے اوپر یا نیچے کا گول پتّھر

چَکّی کا راچھ

pivot on which a hand-mill is turned

چَکّی بَنانے والا

چکّی کے دانت درست کرنے والا

چُولھا چَکّی

گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام

پاؤں چَکّی

وہ چکی جس میں (کولھو کی طرح) کسی جاندار کو جوت کر چلاتے ہیں، خراس

گِل چَکّی

اینٹیں یا کھریل وغیرہ بنانے کے لیے مٹی پیسنے ، گارا اور دوسرے مرکبات تیار کرنے والی چکی .

چُونا چَکّی

چُنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کھولو کی طرح ایک یا دو بیل چلاتے ہیں.

مِعدی چَکّی

(حیوانیات) جھینگا مچھلی کا معدہ جو دو حصوں ، ایک بڑا اگلا حصہ (چکی خانہ) اور دوسرا چھوٹا پچھلا حصہ (تقطیری خانہ) پر مشتمل ہوتا ہے ۔

پَنْ چَکّی

وہ چکی جو پانی کی قوت سے حرکت کرے اور آٹا وغیرہ پیسے

پَوَن چَکّی

وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے

ہَتھ چَکّی

ہاتھ سے چلانے والی چھوٹی چکّی، دستی چکّی، ہاتھ چکی

ہَوائی چَکّی

۱ ۔ ہوا کے زور سے چلنے والی چکی جس سے آٹا پیستے ہیں ، پون چکی (انگ : Wind mill) ۔

خُدا کی چَکّی

احتساب ، اعمال کا بدلہ ، مراد : گردش زمانہ.

ہاتھ کی چَکّی

آٹا پیسنے کی چکی جو ہاتھ سے چلائی جائے ۔

بیلَن دار چَکّی

وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill

ہَوا کی چَکّی

وہ چکی جو ہوا کے ذریعے چلتی ہے ، پون چکی ۔

ہاتھ چَکّی

ہاتھ سے گھماکر چلائی جانے والی (اناج وغیرہ پیسنے کی) چکی ۔

ہَوا چَکِّی

وہ چکی جس پر بادبان لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ہوا کے زور سے چلتی ہے، پون چکی، آسیائے باد

ظُلْم کی چَکّی میں پِسْنا

زیادتی بھگتنا، ظلم سہنا، جور و ستم برداشت کرنا

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَکّی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے کے معانیدیکھیے

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

kaun sii chakkii kaa pisaa khaayaa haiकौन सी चक्की का पिसा खाया है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے کے اردو معانی

  • کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں
  • طاقتور آدمی کو کہتے ہیں کہ کیا خوراک کھاتا ہے جس سے اتنے مضبوط اور موٹے ہوگیے ہے

Urdu meaning of kaun sii chakkii kaa pisaa khaayaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chakkii ka khaaya hai, umuuman moTe aadamii kii nisbat kahte hai.n
  • taaqatvar aadamii ko kahte hai.n ki kyaa Khuraak khaataa hai jis se itne mazbuut aur moTe hogii.e hai

कौन सी चक्की का पिसा खाया है के हिंदी अर्थ

  • किसी चक्की का खाया है, प्राय: मोटे आदमी के संबंध में कहते हैं
  • बलशाली व्यक्ति को कहते हैं कि क्या ख़ूराक खाते हो जिस से इतने मज़बूत एवं मोटे हो गए हो

    विशेष हँसी में ही कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکّی

چکی، اناج پیسنے کی مشین، نیچے اوپر رکھے ہوئے دو گول پتھر کے پاٹ نیچے کے پاٹ میں کیلی لگی ہوتی ہے اوپر کے پاٹ میں سوراخ ہوتا ہے جسے کیلی میں پھنسادیا جاتاہے سوراخ میں غلہ ڈال کے اور ہتّی کے ذریعے سے پاٹ کو گھما کر آٹا پیستے یا دال دلتے ہیں، آٹا پیسنے یا دانہ دلنے کا آلہ، آٹا پیسنے کا مشینی آلہ جو بجلی یا انجن سے چلتا ہے، مسالہ پیسنے کی برقی مشین

چَکّی گَھر

وہ مکان جس میں چکی لگی ہو، آٹا پیسنے کا کارخانہ

چَکّی رَہا

چکی بنانے والا

چَکّی تُلْنا

چکّی کا کھردرا کیا جانا .

چَکّی ناؤُری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

چَکّی چُولَھا

گھر گرہستی کے کام، امور خانہ داری، پسائی اور پکائی کے کام

چَکّی ناوَری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

چَکّی کی کِیل

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

چَکّی پِھرانا

(پہلوانی) گرز چلانے اور مگدر ہلانے کی قسم کی ایک چیز ہے ، بھاری چکی گردن میں ڈال کر پہلوان صرف گردن کی قوت سے اُسے نچاتے ہیں .

چَکّی کی مانی

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

چَکّی کا غُبار

چکّی چلتے وقت اس سے اُٹھنے والی گرد، گرد آسیا

چَکّی کا کُھونٹا

چکّی چلانے کا ڈنڈا

چَکّی کی مَشَقَّت

grinding of millstone as part of penal servitude

چَکّی کی جھاڑَن

کسی پسی ہوئی چیز کا وہ حصہ جو چکی کے اطراف میں رہ جاتا ہے

چَکّی کے دو پاٹوں میں پِسْنا

دو ظالموں کے ظلم کا نشانہ بننا، دہری مصیبت میں گرفتار ہونا

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

چَکّی پِیس کَر گُزارا کَرْنا

نہایت غریب ہونا

چَکّی میں کور ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا

چَکّی سی لَگ جانا

گھمیر چڑھ جانا، چکّر بندھنا

چَکّی رَہْنا

رک : چکّی بنانا .

چَکّی راہا

کٹھ پھوڑا ، ہد ہد .

چَکّی نامَہ

ایک گانا جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ابٹن پیستے وقت گاتی ہیں

چَکّی تَلے پَوسیرا ، نِکَل ساس گَھر میرا

اس موقع پر کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینا چاہے ؛ کسی چیز پر زبردستی قبضہ کرنا ، کسی کی چیز کا خواہی نخواہی مالک بننا .

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

چَکّی چَلْنا

چکی چلانا کا لازم

چَکّی جھونا

چکی چلانا، آٹا پیسنا

چَکّی رَہانا

رک : چکّی بنانا .

چَکّی پھیرْنا

چکّی چلانا ، آٹا پیسنا .

چَکّی چَلانا

چکّی کو گردش دینا، غلّہ پیسنا

چَکّی کا پاٹ

چکّی کے اوپر یا نیچے کا گول پتّھر

چَکّی کا راچھ

pivot on which a hand-mill is turned

چَکّی بَنانے والا

چکّی کے دانت درست کرنے والا

چُولھا چَکّی

گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام

پاؤں چَکّی

وہ چکی جس میں (کولھو کی طرح) کسی جاندار کو جوت کر چلاتے ہیں، خراس

گِل چَکّی

اینٹیں یا کھریل وغیرہ بنانے کے لیے مٹی پیسنے ، گارا اور دوسرے مرکبات تیار کرنے والی چکی .

چُونا چَکّی

چُنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کھولو کی طرح ایک یا دو بیل چلاتے ہیں.

مِعدی چَکّی

(حیوانیات) جھینگا مچھلی کا معدہ جو دو حصوں ، ایک بڑا اگلا حصہ (چکی خانہ) اور دوسرا چھوٹا پچھلا حصہ (تقطیری خانہ) پر مشتمل ہوتا ہے ۔

پَنْ چَکّی

وہ چکی جو پانی کی قوت سے حرکت کرے اور آٹا وغیرہ پیسے

پَوَن چَکّی

وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے

ہَتھ چَکّی

ہاتھ سے چلانے والی چھوٹی چکّی، دستی چکّی، ہاتھ چکی

ہَوائی چَکّی

۱ ۔ ہوا کے زور سے چلنے والی چکی جس سے آٹا پیستے ہیں ، پون چکی (انگ : Wind mill) ۔

خُدا کی چَکّی

احتساب ، اعمال کا بدلہ ، مراد : گردش زمانہ.

ہاتھ کی چَکّی

آٹا پیسنے کی چکی جو ہاتھ سے چلائی جائے ۔

بیلَن دار چَکّی

وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill

ہَوا کی چَکّی

وہ چکی جو ہوا کے ذریعے چلتی ہے ، پون چکی ۔

ہاتھ چَکّی

ہاتھ سے گھماکر چلائی جانے والی (اناج وغیرہ پیسنے کی) چکی ۔

ہَوا چَکِّی

وہ چکی جس پر بادبان لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ہوا کے زور سے چلتی ہے، پون چکی، آسیائے باد

ظُلْم کی چَکّی میں پِسْنا

زیادتی بھگتنا، ظلم سہنا، جور و ستم برداشت کرنا

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَکّی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone