تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا" کے متعقلہ نتائج

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

چَکّی تَلے پَوسیرا ، نِکَل ساس گَھر میرا

اس موقع پر کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینا چاہے ؛ کسی چیز پر زبردستی قبضہ کرنا ، کسی کی چیز کا خواہی نخواہی مالک بننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا کے معانیدیکھیے

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

chakkii tale ghar teraa, nikal saas ghar meraaचक्की तले घर तेरा, निकल सास घर मेरा

ضرب المثل

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا کے اردو معانی

  • اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے
  • منہ زور اور گرم مزاج بہو کے متعلق کہتے ہیں

English meaning of chakkii tale ghar teraa, nikal saas ghar meraa

  • occupy something forcefully

चक्की तले घर तेरा, निकल सास घर मेरा के हिंदी अर्थ

  • उस समय कहते हैं जब घर की सारी व्यवस्था बहू अपने हाथ में ले ले
  • मुँहज़ोर तथा उद्धत बहू के संबंध में कहते हैं

    विशेष - ग़रीब आदमियों में ये रिवाज है कि जब बहू घर में आ जाती है तो सास भीतर का घर छोड़ देती है और बाहर के घर अपना डेरा डालती है जहाँ पर चक्की रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words