تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوکَبِ دُمْدار" کے متعقلہ نتائج

کَوکَب

ستارہ، تارا، بڑا اور تیز ورشنی والاستارہ

کَوکَبَہ

ستارہ

کَوکَبِیَہ

تارا مچھلی ، پانچ بازؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی جس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضاء ہوتے ہیں ، اس کی شکل پانچ کونوں والے ستارے جیسی ہوتی ہے.

کَوکَبی

ثوابت یا بروج سے متعلق

کَوکَبی ماہ

(ہیئت) و مدّت یا عرصہ جس میں چاند ثوابت کے لحاظ سے اپنے اصلی مقام پر واپس آجاتا ہے ، وہ مدت جس میں چاند کا صعود مستقیم بقدر ، ۳۶۰ ڈگری بڑھ جاتا ہے.

کَوکَب بَخْتِ سَعَادَت

star of good fortune

کَوکَبَۂِ شاہی

royal procession

کَوکَبِ ساعَتی

(کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کَوکَب دُرّی

چمکَیلا موتی، گوہرِ شب چراغ.

کَوکَب بَلاوَل

رک : ککبھ بلاول.

کَوکَبِ صُبْح

رک : کوکب اصبح ، وہ روشن ستارہ جو نمودِ سحر کے وقت طلوع ہوتا ہے.

کَوکَبِ مَشْرِق

star of the east, the sun

کَوکَبی دِن

(ہیئت) وہ دن جو اس وقت شروع ہوتا ہے جب کہ راس الحمل نصف النہار پر ہو اس لیے اس وقت گھڑی ، گھنٹے ، منٹ ، سیکنڈ پر صحیح ہونی چاہیے ، روز فلکی.

کَوکَبی سال

وہ سال جس کا آغاز شعری یمانی کے شمسی طلوع پر کیا جاتا تھا یہ وہ مدّت ہے جس میں سورج آسمان میں ٹھیک اُس مقام پر واپس پہنچتا ہے جہاں چند ستارے پہنچے ہیں.

کَوکَبی دَور

وہ مدّت مراد ہے جو سورج کے گِرد سیّارہ کی گردش کی تکمیل میں لگتی ہے اس مدّت کو بالعموم کو کبی دور بھی کہتے ہیں

کَوکَبُ الصُّبْح

(تصوف) ستارۂ صبح ؛ مراد : وہ تجلی جو سب سے اول میں ہو یعنی پہلے نظر آئے.

کَوکَبی یَوم

رک : کوکبی دن.

کَوکَبی وَقْت

وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو جب کہ اس وقفہ کو کو کبی گھنٹوں ، منٹوں وغیرہ میں بیان کیا جائے.

کَوکَبی گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستاروں کے عبور کے اوقات کے وقفے میں ستاروں کے اضافی محلِ وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے.

کَوکَبی مُدَّت

(ہیئت) ایک ستارے سے چل کر واپس اسی ستارے تک پہنچنے کے وقفہ کو کوکبی مدّت(Period Sidereal) کہتے ہیں.

کَوکَبِ صَباحی

(کنایۃً) سیارہ مریخ، مریخ سیّارہ جب آفتاب سے پہلے اطلوع ہوتا ہے تو اسے کوکبِ صباحی کہتے ہیں.

کَوکَبِ سَیّار

گردش کرنے والا ستارہ.

کَوکَبِ دُمْدار

(ہیئت) دُمدار ستارہ، جھاڑو ستارہ، ستارۂ دنبالہ دار، دمدار ستارہ جس کو جھاڑو بھی کہتے ہیں

ہَفْت کَوکَب

رک : ہفت کواکب ۔

سوخْتَہ کَوکَب

जिसके सौभाग्य के ग्रह जल गये हों, बदक़िस्मत, अभागा।

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

گُلِ کَوکَب

ستارہ سے مشابہ ایک پھول کا نام، گل ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکَبِ دُمْدار کے معانیدیکھیے

کَوکَبِ دُمْدار

kaukab-e-dumdaarकौकब-ए-दुमदार

وزن : 212221

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

کَوکَبِ دُمْدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (ہیئت) دُمدار ستارہ، جھاڑو ستارہ، ستارۂ دنبالہ دار، دمدار ستارہ جس کو جھاڑو بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of kaukab-e-dumdaar

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) dumdaar sitaara, jhaa.Duu sitaara, sitaara-e-danbaalaa daar, damdaar sitaara jis ko jhaa.Duu bhii kahte hai.n

English meaning of kaukab-e-dumdaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

कौकब-ए-दुमदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • धूमकेतु, झाड़ू सितारा, दुमदार सितारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوکَب

ستارہ، تارا، بڑا اور تیز ورشنی والاستارہ

کَوکَبَہ

ستارہ

کَوکَبِیَہ

تارا مچھلی ، پانچ بازؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی جس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضاء ہوتے ہیں ، اس کی شکل پانچ کونوں والے ستارے جیسی ہوتی ہے.

کَوکَبی

ثوابت یا بروج سے متعلق

کَوکَبی ماہ

(ہیئت) و مدّت یا عرصہ جس میں چاند ثوابت کے لحاظ سے اپنے اصلی مقام پر واپس آجاتا ہے ، وہ مدت جس میں چاند کا صعود مستقیم بقدر ، ۳۶۰ ڈگری بڑھ جاتا ہے.

کَوکَب بَخْتِ سَعَادَت

star of good fortune

کَوکَبَۂِ شاہی

royal procession

کَوکَبِ ساعَتی

(کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کَوکَب دُرّی

چمکَیلا موتی، گوہرِ شب چراغ.

کَوکَب بَلاوَل

رک : ککبھ بلاول.

کَوکَبِ صُبْح

رک : کوکب اصبح ، وہ روشن ستارہ جو نمودِ سحر کے وقت طلوع ہوتا ہے.

کَوکَبِ مَشْرِق

star of the east, the sun

کَوکَبی دِن

(ہیئت) وہ دن جو اس وقت شروع ہوتا ہے جب کہ راس الحمل نصف النہار پر ہو اس لیے اس وقت گھڑی ، گھنٹے ، منٹ ، سیکنڈ پر صحیح ہونی چاہیے ، روز فلکی.

کَوکَبی سال

وہ سال جس کا آغاز شعری یمانی کے شمسی طلوع پر کیا جاتا تھا یہ وہ مدّت ہے جس میں سورج آسمان میں ٹھیک اُس مقام پر واپس پہنچتا ہے جہاں چند ستارے پہنچے ہیں.

کَوکَبی دَور

وہ مدّت مراد ہے جو سورج کے گِرد سیّارہ کی گردش کی تکمیل میں لگتی ہے اس مدّت کو بالعموم کو کبی دور بھی کہتے ہیں

کَوکَبُ الصُّبْح

(تصوف) ستارۂ صبح ؛ مراد : وہ تجلی جو سب سے اول میں ہو یعنی پہلے نظر آئے.

کَوکَبی یَوم

رک : کوکبی دن.

کَوکَبی وَقْت

وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو جب کہ اس وقفہ کو کو کبی گھنٹوں ، منٹوں وغیرہ میں بیان کیا جائے.

کَوکَبی گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستاروں کے عبور کے اوقات کے وقفے میں ستاروں کے اضافی محلِ وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے.

کَوکَبی مُدَّت

(ہیئت) ایک ستارے سے چل کر واپس اسی ستارے تک پہنچنے کے وقفہ کو کوکبی مدّت(Period Sidereal) کہتے ہیں.

کَوکَبِ صَباحی

(کنایۃً) سیارہ مریخ، مریخ سیّارہ جب آفتاب سے پہلے اطلوع ہوتا ہے تو اسے کوکبِ صباحی کہتے ہیں.

کَوکَبِ سَیّار

گردش کرنے والا ستارہ.

کَوکَبِ دُمْدار

(ہیئت) دُمدار ستارہ، جھاڑو ستارہ، ستارۂ دنبالہ دار، دمدار ستارہ جس کو جھاڑو بھی کہتے ہیں

ہَفْت کَوکَب

رک : ہفت کواکب ۔

سوخْتَہ کَوکَب

जिसके सौभाग्य के ग्रह जल गये हों, बदक़िस्मत, अभागा।

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

گُلِ کَوکَب

ستارہ سے مشابہ ایک پھول کا نام، گل ستارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوکَبِ دُمْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوکَبِ دُمْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone