تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کے کام کا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کے کام کا

محض بے کار، نکمّا، بے تصرّف، ناکارہ، ہیچ کار

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

کَوڑی کام کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

گَنْگا کے میلے میں چَکّی رَہے کا کیا کام

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کے کام کا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کے کام کا

kau.Dii ke kaam kaaकौड़ी के काम का

مادہ: کَوڑی

کَوڑی کے کام کا کے اردو معانی

صفت

  • محض بے کار، نکمّا، بے تصرّف، ناکارہ، ہیچ کار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کے کام کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کے کام کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words