تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی بَھر" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی بَھر کے معانیدیکھیے

کَوڑی بَھر

kau.Dii-bharकौड़ी-भर

اصل: ہندی

وزن : 222

مادہ: کَوڑی

موضوعات: کنایۃً

Roman

کَوڑی بَھر کے اردو معانی

صفت

  • تھوڑا سا، ذرا سا، ذرا، بالکل، نفی کے ساتھ مطلقاً (نہیں)
  • بیس کے برابر، (کنایتہً زیادہ تعداد میں)

Urdu meaning of kau.Dii-bhar

Roman

  • tho.Daa saa, zaraa saa, zaraa, bilkul, nafii ke saath mutalliqan (nahii.n
  • biis ke baraabar, (kanaa.etan zyaadaa taadaad me.n

English meaning of kau.Dii-bhar

Adjective

  • very little, little bit

कौड़ी-भर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ा सा, ज़रा सा, ज़रा, बिलकुल, नकार के साथ कदापि (नहीं)
  • बीस के बराबर, (रूपकात्मक बड़ी संख्या में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone