تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑے کَرنا

(بیوپاری)تجارتی مال کو قیمت گَھٹا کر فروخت کرنا، کم سے کم قیمت پر جو ملے فروخت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑے کَرنا کے معانیدیکھیے

کَوڑے کَرنا

kau.De karnaaकौड़े करना

محاورہ

موضوعات: بیوپاری

  • Roman
  • Urdu

کَوڑے کَرنا کے اردو معانی

  • (بیوپاری)تجارتی مال کو قیمت گَھٹا کر فروخت کرنا، کم سے کم قیمت پر جو ملے فروخت کرنا.
  • قیمت وصول کرنا، اَونے پُونے بیچنا، دام کَھڑے کرنا،سستا بیچنا،
  • قیمت بتانا، مول بھاؤ کرنا.

Urdu meaning of kau.De karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (byopaarii)tijaaratii maal ko qiimat ghaTaa kar faroKhat karnaa, kam se kam qiimat par jo mile faroKhat karnaa
  • qiimat vasuul karnaa, aune puu.one bechnaa, daam kha.De karnaa,sastaa bechnaa
  • qiimat bataanaa, muul bhaav karnaa

English meaning of kau.De karnaa

  • to turn into cowries or cash, to sell, to sell cheap

कौड़े करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. क़ीमत वसूल करना, औने पूओने बेचना, दाम खड़े करना,सस्ता बेचना
  • ۲.क़ीमत बताना, मोल-भाव करना
  • ۳. (बयोपोरी)तिजारती माल को क़ीमत घटा कर फ़रोख़त करना, कम से कम क़ीमत पर जो मिले फ़रोख़त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑے کَرنا

(بیوپاری)تجارتی مال کو قیمت گَھٹا کر فروخت کرنا، کم سے کم قیمت پر جو ملے فروخت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone