تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَّل" کے متعقلہ نتائج

کَتَّل

پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

کَتَّل تِرا

ایک کھیل ، ٹھیکری اس طرح پھیکنا کہ پانی پر تیری ہوئی نکل جائے.

کَتَّل کا بَگھار

(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَّل کے معانیدیکھیے

کَتَّل

kattalकत्तल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

کَتَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
  • معدنی پتّھر کا بڑا ٹکڑا، سل کا ٹکڑا
  • (تعمیرات) پتھر کا بے ڈول دھاردار بے مصرف ٹکڑا

Urdu meaning of kattal

  • Roman
  • Urdu

  • patthাra ka dhaaradaar Tuk.Daa, patthাra kii kirach, katar, miTTii ke bartan ka madoXvar aur baariik Tuk.Daa jis ko la.Dke havaa me.n uchhaalte hain, i.inT ya patthাra ke chhoTe chhoTe Tuk.De
  • maadinii patthাra ka ba.Daa Tuk.Daa, sil ka Tuk.Daa
  • (taamiiraat) patthar ka beDaul dhaaradaar bemusarraf Tuk.Daa

English meaning of kattal

Noun, Masculine

  • a piece of stone, or brick, or earth, a shard
  • a chip, a shred, strip, brickbat

कत्तल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी के बर्तन का मदो्वर और बारीक टुकड़ा जिस को लड़के हवा में उछालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَتَّل

پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

کَتَّل تِرا

ایک کھیل ، ٹھیکری اس طرح پھیکنا کہ پانی پر تیری ہوئی نکل جائے.

کَتَّل کا بَگھار

(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone