تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ حُجَّتی" کے متعقلہ نتائج

کَٹھ

کَشٹ، محنت، مشقّت، ریاضت، ایک قسم کا سیاہ رنگ، جو لوہے اور تُرش چیز کو سَڑا کر تیّار کیا جاتا ہے

کَتْھ

کتّھا

کاتھ

کتّھا

کَٹھ جِیو

جو سختی میں زندگی بسر کرے ، سنگ دل ، بے رحم ؛ وہ جانور جو مشکل سے مَرے.

کَٹھ باپ

کاٹھ کی طرح سخت دل والا مراداً سوتیلا باپ، جسے اپنی بیوی کے ان بچوں سے کوئی محبت نہیں ہوتی جو اس عورت کے پہلے شوہر سے پیدا ہوئے ہوں

کٹھ کٹی

گانٹھ کاٹنا، جیب کترا

کَٹھ پھوڑا

ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان

کَٹھ بِگْڑا

کام سے ناواقف ، اناڑی.

کَٹھ بیلا

بڑی اور دوہری چن٘بیلی

کَٹھ گوندا

درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

کَٹھ گَڑ

لکڑی کا صندوق جس میں مویشی کو چارا وغیرہ ڈالتے ہیں ، ناند.

کَٹھ ہَنسی

مصنوعی یا مجبوری کی ہنسی ؛ قہقہہ، زور کی ہنسی.

کَٹھ بِلّی

لکڑی کی بِلّی

کَٹھ حُجَّت

خواہ مخواہ حجّت کرنے والا، غلط بات پر اڑنے والا

کَٹھ مالا

لکڑی کا بنا ہوا ایک زیور ،لکڑی کی مالا.

کَٹھ جامَن

جامن کے درخت کی ایک قسم ، جموا ، بہت چھوٹی جامن ، جھوٹی جامن ، جھڑبیری کے برابر جامن ، چھوٹی تلغ جامن.

کَٹھ گُلاب

جنگلی گلاب جس میں خوشیو نہیں ہوتی

کَٹھ رُوکھ

خشک سُوکھا درخت یا پیڑ ، ٹھنٹھہ.

کَٹھ گَڑھ

لکڑی کا بنا ہوا حصار، لکڑی کا احاطہ

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

کَٹھ چَھپَّر

ٹھاٹھر جو کنویں پر چھاتے ہیں.

کَٹھ گُولَر

انجیر دَشتی یا جنگلی انجیر جس کا درخت خاردار ہوتا ہے.

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ پھانوَری

(کاشتکاری) کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتیلا ، پن چنگور ، کٹھ پھانوڑی.

کَیْتھ

बेल के समान कड़े आवरण वाला बहुत खट्टा फल तथा उसका वृक्ष; कैथा; कपित्थ।

kith

عِلْم

کَٹھ بیل

ایک پودا، جس کی نرم لچکیلی شاخیں زمین پرپھیلتی یا کسی چیز کے سہارے اوپر چڑھتی ہیں، بیل، لاط : Feronia Elephantum

کَٹھ مُلّائِیَت

(کنایۃً) کَٹھ مُلّا ہونے کی حالت ، کم علمی.

کَٹْھڑا

(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ

کَٹھ مَسْت

موٹا تازہ ، بے فکرا.

کَٹھ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

کِیٹھ

گھوڑے کے گلے کے نیچے کی بھونری .

کَتھوئی

ایک قسم کی لچکدار لکڑی نیز اس کا درخت.

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَٹھ مینڈَک

ایک مینڈک جو بڑا ہوتا ہے اور اس کی جلد میں ایک قسم کا زہر ہوتا ہے.

کَنْتھ

کنت، پیارا، شوہر، خاوند، محبوب، مالک

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

کَٹھ بَیگَن

رک : کٹیلا ، کٹیری.

کَنتْہ

گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

کَٹْھوا

لکڑی ، چوب.

کَٹْھوی

لکڑی کی چوکی جس پر شب برات میں آتشبازی جماتے ہیں.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

کَتْھنا

کتھا کہنا (رک) ، بیان کرنا ؛ (برائی کے ساتھ چرچا کرنا ؛ بُرا کہنا ؛ شعر کہنا .

کانٹھ

کانٹا (رک) .

کَٹِھن

دشوار، مشکل، سخت، دشوار گزار

کَٹْھنائی

کٹھن پن، دشواری، سختی

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَتْھری

غریبوں کا موٹا جھوٹا اوڑھنا بچھونا

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کَٹْھلا

گلے کے ایک زیور کا نام جو بچّے پہنتے ہیں، ہنسلی، کنٹھلا

کَتْھیائی

(ٹھگی) چغلی خوری .

کَٹْھلی

لکڑی کا طباق یا ٹرے ، کٹھری.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح نَچانا

دوسرے شخص کو اپنی رائے پر چلانا ، دوسرے کو اپنا تابع بنانا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

کَٹْھیا

سخت، کڑا

کَتْھیا

(ٹھگی) چغلی خور ٹھگ ، بکّی ، باتونی.

کَٹْھ پُتْلی کا ناچ

پتلیوں کا تماشہ جو تاروں کے ذریعہ سے ہاتھوں کے اشارے سے کیا جاتا ہے

کَٹھ پُتْلی رِیاسَت

ایسا علاقہ یا ریاست جو کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو ، بظاہر آزاد مگر دوسرے کے تابع بے بس.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ حُجَّتی کے معانیدیکھیے

کَٹھ حُجَّتی

kaTh-hujjatiiकठ-हुज्जती

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کَٹھ حُجَّتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.
  • رک : کَٹھ حجّت.

Urdu meaning of kaTh-hujjatii

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah hujjat karnaa, Galat baat par u.Dnaa, naamaaquul guftagu, behuuda takraar
  • ruk ha kaTh hujjat

English meaning of kaTh-hujjatii

Noun, Feminine

  • pettifoggery, quibbling

कठ-हुज्जती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़्वाह मख़्वाह हुज्जत करना, ग़लत बात पर अड़ना, नामाक़ूल गुफ़्तगु, बेहूदा तकरार, तर्कहीन बात करना, व्यर्थ की पुनरावृत्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹھ

کَشٹ، محنت، مشقّت، ریاضت، ایک قسم کا سیاہ رنگ، جو لوہے اور تُرش چیز کو سَڑا کر تیّار کیا جاتا ہے

کَتْھ

کتّھا

کاتھ

کتّھا

کَٹھ جِیو

جو سختی میں زندگی بسر کرے ، سنگ دل ، بے رحم ؛ وہ جانور جو مشکل سے مَرے.

کَٹھ باپ

کاٹھ کی طرح سخت دل والا مراداً سوتیلا باپ، جسے اپنی بیوی کے ان بچوں سے کوئی محبت نہیں ہوتی جو اس عورت کے پہلے شوہر سے پیدا ہوئے ہوں

کٹھ کٹی

گانٹھ کاٹنا، جیب کترا

کَٹھ پھوڑا

ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان

کَٹھ بِگْڑا

کام سے ناواقف ، اناڑی.

کَٹھ بیلا

بڑی اور دوہری چن٘بیلی

کَٹھ گوندا

درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

کَٹھ گَڑ

لکڑی کا صندوق جس میں مویشی کو چارا وغیرہ ڈالتے ہیں ، ناند.

کَٹھ ہَنسی

مصنوعی یا مجبوری کی ہنسی ؛ قہقہہ، زور کی ہنسی.

کَٹھ بِلّی

لکڑی کی بِلّی

کَٹھ حُجَّت

خواہ مخواہ حجّت کرنے والا، غلط بات پر اڑنے والا

کَٹھ مالا

لکڑی کا بنا ہوا ایک زیور ،لکڑی کی مالا.

کَٹھ جامَن

جامن کے درخت کی ایک قسم ، جموا ، بہت چھوٹی جامن ، جھوٹی جامن ، جھڑبیری کے برابر جامن ، چھوٹی تلغ جامن.

کَٹھ گُلاب

جنگلی گلاب جس میں خوشیو نہیں ہوتی

کَٹھ رُوکھ

خشک سُوکھا درخت یا پیڑ ، ٹھنٹھہ.

کَٹھ گَڑھ

لکڑی کا بنا ہوا حصار، لکڑی کا احاطہ

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

کَٹھ چَھپَّر

ٹھاٹھر جو کنویں پر چھاتے ہیں.

کَٹھ گُولَر

انجیر دَشتی یا جنگلی انجیر جس کا درخت خاردار ہوتا ہے.

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ پھانوَری

(کاشتکاری) کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتیلا ، پن چنگور ، کٹھ پھانوڑی.

کَیْتھ

बेल के समान कड़े आवरण वाला बहुत खट्टा फल तथा उसका वृक्ष; कैथा; कपित्थ।

kith

عِلْم

کَٹھ بیل

ایک پودا، جس کی نرم لچکیلی شاخیں زمین پرپھیلتی یا کسی چیز کے سہارے اوپر چڑھتی ہیں، بیل، لاط : Feronia Elephantum

کَٹھ مُلّائِیَت

(کنایۃً) کَٹھ مُلّا ہونے کی حالت ، کم علمی.

کَٹْھڑا

(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ

کَٹھ مَسْت

موٹا تازہ ، بے فکرا.

کَٹھ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

کِیٹھ

گھوڑے کے گلے کے نیچے کی بھونری .

کَتھوئی

ایک قسم کی لچکدار لکڑی نیز اس کا درخت.

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَٹھ مینڈَک

ایک مینڈک جو بڑا ہوتا ہے اور اس کی جلد میں ایک قسم کا زہر ہوتا ہے.

کَنْتھ

کنت، پیارا، شوہر، خاوند، محبوب، مالک

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

کَٹھ بَیگَن

رک : کٹیلا ، کٹیری.

کَنتْہ

گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

کَٹْھوا

لکڑی ، چوب.

کَٹْھوی

لکڑی کی چوکی جس پر شب برات میں آتشبازی جماتے ہیں.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

کَتْھنا

کتھا کہنا (رک) ، بیان کرنا ؛ (برائی کے ساتھ چرچا کرنا ؛ بُرا کہنا ؛ شعر کہنا .

کانٹھ

کانٹا (رک) .

کَٹِھن

دشوار، مشکل، سخت، دشوار گزار

کَٹْھنائی

کٹھن پن، دشواری، سختی

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَتْھری

غریبوں کا موٹا جھوٹا اوڑھنا بچھونا

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کَٹْھلا

گلے کے ایک زیور کا نام جو بچّے پہنتے ہیں، ہنسلی، کنٹھلا

کَتْھیائی

(ٹھگی) چغلی خوری .

کَٹْھلی

لکڑی کا طباق یا ٹرے ، کٹھری.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح نَچانا

دوسرے شخص کو اپنی رائے پر چلانا ، دوسرے کو اپنا تابع بنانا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

کَٹْھیا

سخت، کڑا

کَتْھیا

(ٹھگی) چغلی خور ٹھگ ، بکّی ، باتونی.

کَٹْھ پُتْلی کا ناچ

پتلیوں کا تماشہ جو تاروں کے ذریعہ سے ہاتھوں کے اشارے سے کیا جاتا ہے

کَٹھ پُتْلی رِیاسَت

ایسا علاقہ یا ریاست جو کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو ، بظاہر آزاد مگر دوسرے کے تابع بے بس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ حُجَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ حُجَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone