تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْھیا" کے متعقلہ نتائج

کَٹْھیا

سخت، کڑا

کَٹْھیانا

(ٹھگی) آپس میں بات چیت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْھیا کے معانیدیکھیے

کَٹْھیا

kaThiyaaकठिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَٹْھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت، کڑا
  • سخت دانے کا سرخ رنگت کا گیہوں، لالیا، بدھا
  • ایک قسم کا بادام، جس کا پوست سخت ہوتا ہے
  • پھندا، جال، دام
  • برہمن کی ایک ذات، جو خیرات یا دان پر گزر کرتے ہیں
  • بھینس کا مادہ بچہ، لکڑی کی رکابی یا تھالی
  • غلّہ رکھنے کا مٹّی کا بڑا ظرف، اناج کی کوٹھری، کُٹھلا

صفت

  • سخت خول والی كوئی چیز

Urdu meaning of kaThiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht, ka.Daa
  • saKht daane ka surKh rangat ka gehuun, laaliyaa, buddhaa
  • ek kism ka baadaam, jis ka post saKht hotaa hai
  • phandaa, jaal, daam
  • brahman kii ek zaat, jo Khairaat ya daan par guzar karte hai.n
  • bhains ka maadda bachcha, lakk.Dii kii rakaabii ya thaalii
  • gala rakhne ka miTTii ka ba.Daa zarf, anaaj kii koTharii, kuThlaa
  • saKht Khaul vaalii ko.ii chiiz

English meaning of kaThiyaa

Noun, Masculine

  • a species of wheat
  • of wood, a wooden dish, a trencher, platter, a snare
  • snare, trap
  • wooden platter, trencher

Adjective

  • solid, having hard shell

कठिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाल रंग का गेहूँ।

विशेषण

  • = काठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹْھیا

سخت، کڑا

کَٹْھیانا

(ٹھگی) آپس میں بات چیت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone